Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 30 جنوری 2026 کی تصاویر
کراچی، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سندھ پولیس کے شعبہ موٹر ..
کراچی، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سندھ پولیس کے شعبہ موٹر ٹرانسپورٹ کے مختلف شعبوں کی اپ گریڈیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعہ
30
جنوری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
پولیس
جمعہ
30
جنوری
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر رائمونڈاس کاروبلس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس سپریم کورٹ آ ف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مانسہرہ اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوہاٹ کے وفود ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ این ای ڈی یونیورسٹی میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب میں اساتذہ اور طلباء کا گروپ فوٹو۔
بدین، ریٹائرڈ لیڈیز ہیلتھ ورکرز پنشن اور دیگر قانونی مراعات کی عدم ادائیگی پر ٹریزری افسران کیخلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
رکنی، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے قبائلی عمائدین ملاقات کر رہے ہیں۔
رکنی، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کوہ سلیمان ڈویژن کے قیام اور رکنی کو ڈویژنل ہیڈکوارٹر کا درجہ دینے کے موقع پر عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر سینئر افسران 2017ء سے قبل کے پولیس شہداء کے اہلخانہ کو گھروں کی تعمیر کیلئے چیک دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ سبزہ زار لاہور میں شیر کے حملے میں زخمی بچے کو والد کو الیکٹرک رکشہ دے رہے ہیں۔
لاہور، شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کرکٹ کا قذافی سٹیڈیم کے باہر رش کا منظر۔
نارووال، روپو چک کے قریب حادثے کا شکار ویگن کی تباہ حالی کا منظر۔