Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 فروری 2026 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ گورنمنٹ گرلز اینڈ ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ گورنمنٹ گرلز اینڈ بوائز پرائمری، سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری چنیسر گوٹھ میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ایک بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا رہے ہیں۔
منگل
3
فروری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
پولیو
منگل
3
فروری
2026
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر جی ایچ کیو میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی و ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد الاینانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈر اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر کے دورے کے دوران بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور، وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم کمیٹی برائے قانون سازی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی اور فرنٹیئر فور بائی فور کلب کے اشتراک سے منعقدہ ریس میں جیپ افتتاحی پوائنٹ سے روانہ ہو رہی ہے۔
دریائے سندھ کے مقام پر منعقدہ جیپ ریس کے شرکاء اپنی جیپوں کے ہمراہ موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا خیبرپختونخوا ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، علی مدد جتک گورنر ہاؤس میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سانحہ گل پلازہ کو 15 روز گزر جانے کے بعد اطراف میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔
کراچی، سانحہ گل پلازہ کو 15 روز گزر جانے کے بعد بھی ایم اے جناح روڈ کا ایک ٹریک ٹریفک کیلئے بند ہے۔
لاہور، نوعمر بچہ باغبانپورہ کے علاقے میں ریڑھی پر جوتے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور، وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سوات سے تعلق رکھنے والی کم عمر انٹرنیشنل تائیکوانڈوسٹار 14 سالہ عائشہ ایاز کو 3 لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔