Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 فروری 2026 کی تصاویر
میانوالی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف میانوالی میں خطاب ..
میانوالی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف میانوالی میں خطاب کر رہی ہیں۔
جمعہ
13
فروری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
پنجاب
نواز شریف کی وطن واپسی
جمعہ
13
فروری
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے برٹش امریکن ٹوبیکوکا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ترک زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ترلائی امام بارگاہ خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی خودکش حملے کا نشانہ بننے والی ترلائی امام بارگاہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سپریم کورٹ کے باہر سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف "مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم" کے واکنگ ایریا میں آٹسٹک بچے کو چہل قدمی کرا رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف "مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم" کے کلاس روم میں آٹسٹک بچے کو سکیچ بک میں رنگ بھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم انوسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز پنجاب کے دورے کے موقع پر سرویلنس سیل سے صوبہ بھر کے 747 تھانوں کی ویڈیو مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام خواتین کے سب سے بڑے ایونٹ کھیلتا پنجاب پنک گیمز کے دوسرے روز کنٹیکٹ باڈی سینٹر میں باکسنگ کے مقابلے کا منظر۔
لاہور، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام خواتین کے سب سے بڑے ایونٹ کھیلتا پنجاب پنک گیمز کے دوسرے روز ماس ریسلنگ کے مقابلے کا منظر۔
لاہور، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام خواتین کے سب سے بڑے ایونٹ کھیلتا پنجاب پنک گیمز کے دوسرے روز ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کا منظر۔
کراچی، گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، الکوثر یونیورسٹی کے زیراہتمام فیتھ اینڈ فیوچر سمٹ کے موقع پر وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ طالبات میں بائیک کی چابیاں تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عارف حبیب گروپ کے سی ای او عارف حبیب گھنٹہ بجا کر کاروباری دن کا آغاز کر رہے ہیں۔
کراچی، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری مقامی ہوٹل میں حکومت سندھ کے زیراہتمام منعقدہ ایشیاء پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم سے خطاب کر رہی ہیں۔