Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 مئی 2026 کی تصاویر
کراچی، پریس کلب میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری میڈیا ..
کراچی، پریس کلب میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
منگل
19
مئی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اطلاعات
فواد چوہدری
منگل
19
مئی
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، ٹرالر کی ٹکر سے شہید سب انسپکٹر خان اور شہید کانسٹیبل واجد علی کی پولیس ہیڈکوارٹر سعودآباد کمپلیکس ملیر میں نماز جنازہ میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی و دیگر پولیس افسران و اہلکار و اہلخانہ شریک ہیں۔
کراچی، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کلب کے پروگرام "میٹ دی پریس" کے موقع پر صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری بغدادی میں خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کے حصول کیلئے کھلے آسمان تلے گرمی میں شاپ کے کھلنےکے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
کراچی، سرجانی سیکٹر 13 میں تجاوزات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
کراچی، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کلب کے پروگرام "میٹ دی پریس" سے خطاب کر رہے ہیں۔
باجوڑ، تحصیل سلارزئی میں پولیو ڈیوٹی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
پشاور، صوبائی وزیر عاقب اللہ خان ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئے زچہ و بچہ خصوصی ایمبولینس سروس کے افتتاح کے موقع پر چابی دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی گورنر اور سپیکر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے سٹیشن کے سامنے پارک کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کے دوران مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔