Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 20 اگست 2026 کی تصاویر
لاہور، سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نواز شریف انسٹی ٹیوٹ ..
لاہور، سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ پر جاری پیشرفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
جمعرات
20
اگست
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
پنجاب
نواز شریف کی وطن واپسی
جمعرات
20
اگست
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے سالانہ 2026ء کانووکیشن پر میڈل حاصل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
کھپرو، تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل ڈریجنگ اینڈ میرین سروسز (NDMS) اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان ڈریجنگ معاہدے پر دستخط کی تقریب کےموقع پر جہاز کو سجایا گیا ہے۔
پشاور، مشیر خزانہ مزمل اسلم سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سماجی بہبود ملک لیاقت علی خان سروس اسٹرکچر اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے منصوبوں کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
نارووال، نالہ ڈیک سے پانی کا بڑا ریلہ گزر رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر بلدیات زیشان رفیق مثالی گاؤں پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع مظفر گڑھ کے ارکان صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی، شدید بارش کے باعث جاوید کالونی میں گھر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی، کروڑوں روپے سے بننے والا راجہ ماڈل بازار بارش کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
نارووال، فتح پور پلی بہہ جانے کی وجہ سے لوگ کشتی پر سفر کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب میں چیف جسٹس مس عالیہ نیلم اور دیگر فاضل ججز صاحبان کا گروپ فوٹو۔
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کے اچانک دورے کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔