Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 اکتوبر 2026 کی تصاویر
گوجرانوالہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف گوجرانوالہ میں ..
گوجرانوالہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف گوجرانوالہ میں سابق ایم این اے محمود بشیر ورک کی رہائشگاہ پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ہفتہ
3
اکتوبر
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
پنجاب
نواز شریف کی وطن واپسی
ہفتہ
3
اکتوبر
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نیویارک میں منعقد ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی ہفتے کے دوران پاکستان کی وسیع سفارتی سرگرمیوں کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی، مرتضی چورنگی میں حادثے میں باپ کی ہلاکت اور بیٹے کے زخمی ہونے والے مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی ہوئی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف خصوصی اجلاس میں کاروبار میں آسانی، سرمایہ کاری کے فروغ اور ریگولیٹری نظام کو مزید موثر، شفاف اور کاروبار دوست بنانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، لیاری کھارادر کے پاس پولیس اہلکار خراب موبائل وین کو دھکا رہے ہیں۔
کراچی، سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد، ارکان سندھ اسمبلی عبداللہ شیخ اور ریحان اکرم کے ہمراہ صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے کاشف عمر کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
گوجرانوالہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف گوجرانوالہ میں چلائے جانے والی الیکٹرو بس کا معائنہ کرنے آ رہی ہیں۔
لاہور، حکومت کی طرف سے بسنت منانے کی باضابطہ اجازت کے بعد لائسنس ہولڈر دریائے راوی کے کنارے ڈور تیار کر رہے ہیں۔
لاہور، جی ٹی روڈ پر یو ای ٹی کے سامنے ٹائلز سے لوڈ ٹرک ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے سڑک پر اُلٹا پڑا ہے۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔