Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 18 اکتوبر 2010 کی تصاویر
کوئٹہ، مغربی بائی پاس پر سیلاب سے متاثرہ خاندان کی خواتین ..
کوئٹہ، مغربی بائی پاس پر سیلاب سے متاثرہ خاندان کی خواتین کھانا کھا رہی ہیں۔
پیر
18
اکتوبر
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ
سیلاب
پیر
18
اکتوبر
2010
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، مغربی بائی پاس پر گزشتہ رات نامعلوم افراد کی جانب سے جلایا گیا نیٹو فورسز آئل سپلائی ٹینکر مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم ریئسانی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈیوس روڈ کے قریب کریکر دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈیوس روڈ کے قریب کریکر دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ مواد جمع کر رہا ہے۔
لاہور، پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ، افغان مہاجرین افغان قونصلیٹ کے سامنے ویزا لینے کیلئے قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
آٹھمقام، وزیر سماجی بہبود آزاد کشمیر محترمہ شمشیم علی ملک شاردہ میں مقامی تنظیم کے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لے رہی ہیں۔
پشاور، کمشنر بنوں عبداللہ خان محسود وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔