Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 اکتوبر 2010 کی تصاویر
سرینگر،حریت کانفرنس کے سینئر رہنما علی شاہ گیلانی دیگر ..
سرینگر،حریت کانفرنس کے سینئر رہنما علی شاہ گیلانی دیگر رہنمائوں اور کشمیری شہریوں کے ہمراہ بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف منہ پر کپڑا باندھے خاموش احتجاج کر رہے ہیں۔
پیر
25
اکتوبر
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مقبوضہ کشمیر
پیر
25
اکتوبر
2010
کی مزید تصاویر
لاہور،مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی وزیرقانون بابر اعوان سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پاکپتن،حضرت بابر فرید گنج شکر کے مزار کے باہر دھماکے کے بعد مزار کا اندرونی منظر۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے چیئرمین جائنٹ چیفس آفس سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں ملاقات کر رہے ہیں۔
پاکپتن، صوفی بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکر کی درگاہ کے باہر ہونیوالے بم دھماکے میں قریبی دکانوں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
پاکپتن،ریسکیو اہلکار بابا فرید گنج شکر کے مزار کے باہر دھماکا والی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پاکپتن، پولیس اور ریسکیو اہلکار صوفی بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکر کی درگاہ کے باہر ہونیوالے بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پاکپتن، مقامی ہسپتال میں حضرت بابا فرید گنج شکر کے مزار پر ہونیوالے دھماکے میں زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے لایا جا رہا ہے۔
پاکپتن، ریسکیو اہلکار صوفی بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکر کی درگاہ کے باہر بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پاکپتن،مقامی ہسپتال میں حضرت بابا فرید گنج شکر کے مزار پر ہونیوالے دھماکے میں زخمی خاتون زیر علاج ہے۔