Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 24 دسمبر 2010 کی تصاویر
کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر پولیس وین پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے ..
کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر پولیس وین پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے بعد پولسی اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
جمعہ
24
دسمبر
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ
پولیس
جمعہ
24
دسمبر
2010
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،چیف آف ائیر سٹاف اور پاکستان سکوائش فیڈریشن کے صدر ائیر چیف مارشل رائو قمر سلیمان ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں میں انعامی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ارکان پارلیمنٹ کا وفد وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہا ہے۔
کوئٹہ، جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کے موقع پر لیاقت بازار بند پڑا ہے۔
کوئٹہ، بم دھماکے میں مکمل طور پر تباہ ہونیوالی پولیس وین کا اہلکار جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ، جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کے بعد وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔
استمبول، ترک صدر عبداللہ گل سے صدر آصف علی زرداری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، توہین رسالت ایکٹ ختم کرنے کی کوششوں کے خلاف تحریک حرمت رسول ؐ کے زیر اہتمام چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
استمبول، صدر آصف علی زرداری ترک وزیراعظم رجب طبیب اردگان سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
جیکب آباد، جے یو آئی، جے ٹی آئی، ختم نبوت کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔