Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 جنوری 2011 کی تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ہلاکت کی خبر کے بعد ہال ..
لاہور، گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ہلاکت کی خبر کے بعد ہال روڈ کا تاجر اپنی دکان بند کر رہا ہے۔
منگل
4
جنوری
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
گورنر
پنجاب
سلمان تاثیر
منگل
4
جنوری
2011
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،پولیس اہلکار گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کئے جانے کے بعد جائے حادثہ کو گھیرے میںلئے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد،وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ پولی کلینک ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور،گورنر پنجاب کی ہلاکت کے بعد پیپلزپارٹی کے کارکن گورنر ہائوس کے باہر نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور،گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ہلاکت کی خبر کے بعد ہال روڈ کے تاجر اپنی دکانیں بند کر کے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد،ق لیگ کے صدر سینیٹر چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی اپنی رہائشگاہ پر پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کی اطلاع ملنے کے بعد پیپلز پارٹی کے کارکن ٹائروں کو آگ لگا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،گورنر پنجاب سلمان تاثیر پر فائرنگ کرنیوالا ایلیٹ پولیس اہلکار ممتاز قادری پولیس کی حراست میں گاڑی میں بیٹھا ہے۔
اسلام آباد،صحافی گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کئے جانے والی جگہ کی تصاویر لے رہے ہیں جبکہ جائے حادثہ پر خون بکھرا ہوا ہے۔
اسلامآباد،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف پارٹی کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی،چاندنی چوک میں خواتین گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی قومی اسمبلی کے باہر ایک فائل فوٹو۔گورنر پنجاب کو آج اسلام آباد میںفائرنگ کر ک شہید کر دیا گیا ہے۔