Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 جنوری 2011 کی تصاویر
پشاور، خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور لاہور ..
پشاور، خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور لاہور بم دھماکے میں شہید ہونے والے ٹاون ون اہلکار کے بیٹے سے تفصیلات پوچھ رہے ہیں۔
بدھ
26
جنوری
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
بدھ
26
جنوری
2011
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، اردو بازار بم دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی میتیوں پر ساتھی پھول رکھ رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب لطیف کھوسہ، وزیراعلی شہباز شریف اور آئی جی جاوید اقبال شہید پولیس اہلکاروں کی میتیوں پر پھولوں کی چادر رکھ رہے ہیں۔
لاہور، اردو بازار بم دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کو ساتھی سلامی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، اردو بازار بم دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کے بعد دعا مانگی جا رہی ہے۔
لاہور، اردو بازار بم دھماکے کی جگہ پر تباہ ہونیوالی پولیس کی گاڑیاں کھڑی ہیں جبکہ پولیس اہلکاروں نے جائے وقوعہ والے راستے کو بند کیا ہوا ہے۔
لاہور، اردو بازار بم دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی میتییں نماز جنازہ کیلئے لائی جا رہی ہیں۔
لاہور، اردو بازار بم دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، گورنر، وزیراعلی پنجاب و دیگر موجود ہیں۔
لاہور، اردو بازار بم دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے ساتھی اور ان کے ورثا شہیدوں کا آخری دیدار کر رہے ہیں۔