Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 11 فروری 2011 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری نئی وفاقی کابینہ کے ارکان ..
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری نئی وفاقی کابینہ کے ارکان سے حلف لے رہے ہیں۔
جمعہ
11
فروری
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آصف علی زرداری
اسلام آباد
جمعہ
11
فروری
2011
کی مزید تصاویر
لاہور، امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کو ماڈل ٹاون کچہری میں سکیورٹی کے سخت خصار میں بکتر بند گاڑی میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
حیدر آباد، شیعہ علما کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے علامہ الطاف حسین الحسینی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
سیالکوٹ، پاک فوج کے تربیتی مرکز میں پنجاب پولیس کے جواں دہشتگردی کے خلاف نبردآزما ہونے کیلئے جدید تربیت حاصل کرنے کے بعد پاسنگ آوٹ کی تقریب میں عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، کورکمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف پاک فوج کے زیر تربیت پنجاب پولیس کے جوانوں سے پاسنگ آوٹ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولا کوٹ، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام مقبول بٹ کے یوم شہادت کے موقع پر نکالی گئی ریلی کا ایک منظر۔
کوئٹہ، سکیورٹی اہلکار قمبرانی روڈ پر دھماکے سے نقصان پہنچنے والے کھمبے کی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، ڈبل روڈ پر سی این جی پمپ بند ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔