Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 جون 2012 کی تصاویر
لاہور، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی ارکان پنجاب اسمبلی سیمل ..
لاہور، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی ارکان پنجاب اسمبلی سیمل کامران کی معطلی کیخلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
جمعہ
22
جون
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
جمعہ
22
جون
2012
کی مزید تصاویر
سہون شریف، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، نومنتخب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ان کے چیمبر میںملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، ن لیگ کے وزارت عظمی کے امیدوار سردار مہتاب عباسی دیگر رہنمائوںکے ہمراہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر داخلہ رحمان ملک اور مخدوم شہاب الدین قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہے ہیں۔
اسلامآباد، پیپلزپارٹی کی خواتین کارکن وزارت عظمی کے انتخاب سے قبل قومی اسمبلی کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہی ہیں۔
لاہور، سپاٹ فکسنگ میں لندن کی جیل میں سزا بھگتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر سلمان بٹ ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم شہاب الدین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کر رہی مسلم لیگ ن کی ارکان صوبائی اسمبلی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزارت عظمی کے انتخاب سے قبل پیپلزپارٹی کے نامزد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف دیگررہنمائوںکے ہمراہ چوہدری شجاعت کے رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے ہیں۔
لاہور،پیپلزپارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی پنجاب اسمبلی کے باہر فتح کا نشان بنا رہی ہیں۔
اسلام آباد، سپریم کورٹ میں دوہری شہریت کیس کی سماعت کے بعد مشیر داخلہ رحمان ملک میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، فاروق ستار کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ کا وفد مشیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہا ہے۔
راجا پرویز اشرف کی فائل فوٹو جنہیں پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم نامزد کیا ہے۔