Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 31 جولائی 2012 کی تصاویر
اسلامآباد، چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم پریس ..
اسلامآباد، چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
31
جولائی
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشن
چیف الیکشن کمشنر
منگل
31
جولائی
2012
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اپنے ٹینٹ آفس میں شہریوںکے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلامآباد، چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی ندیم افضل گوندل ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران مشتعل مظاہرین کا نشانہ بننے والا مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کا ہوٹل۔
اسلامآباد، صدر آصف زرداری روڈ سیفٹی انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ نیٹو سپلائی بحالی کے معاہدے پر دستخط کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، قائم مقام امریکی سفیر رچرڈہوگ لینڈ اور ایڈیشنل دفاعی سیکرٹری رئیر ایڈمرل فرخ احمد پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیٹو سپلائی بحالی کے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات ایک دوسرے کےحوالے کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، قائم مقام امریکی سفیر رچرڈہوگ لینڈ اور ایڈیشنل دفاعی سیکرٹری رئیر ایڈمرل فرخ احمد پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیٹو سپلائی بحالی کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ہونے کے پیش نظر شہریوں کی بڑی تعداد ایک پیٹرول پمپ سے پٹرول بھروا رہی ہے۔
اسلامآباد، رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ، وزیراعظم کے مشیر مصطفی نواز کھوکھر اور شہناز وزیر علی وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، الوحید کالونی کے رہائشی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لوئر دیر، تیمرگرہ بس سٹینڈ پر گیس سلنڈر کی دکانوںمیں دھماکے کے بعد شہری اپنی دکانوں کے قریب جمع ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر دفاع سید نوید قمر بلوچستان پر بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس کے صدارت کر رہے ہیں۔