Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 ستمبر 2012 کی تصاویر
اسلامآباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس ..
اسلامآباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس تشدد سے زخمی ایک وکیل سڑک پر گرا ہوا ہے۔
بدھ
19
ستمبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
احتجاج
پولیس
فلم
بدھ
19
ستمبر
2012
کی مزید تصاویر
پشاور،کوہاٹ روڈ بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
اسلامآباد، وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ، وزیر دفاع سید نوید قمر دارالحکومت سے پہلی حج فلائیٹ کی روانگی کے وقت عازمین کو پھولوں کے ہار پہنا رہے ہیں۔
اسلامآباد، وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ دارالحکومت سے پہلی حج فلائیٹ کی روانگی کے وقت عازمین کو پھولوں کے ہار پہنا رہے ہیں۔
لاہور، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکن پریس کلب کے سامنے لگی خاردار تاریں ہٹا رہے ہیں۔
لاہور، گستاخانہ فلم کیخلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکن پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران وکلا ڈپلومیٹک انکلیو کا دروازہ کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران ایک وکیل نے امریکی پرچم جوتوں سے باندھے ہوا ہے۔
اسلام آباد، پولیس اہلکار گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کرنے والے وکلا کو ڈپلومیٹک انکلیو جانے سے روک رہے ہیں۔
اسلام آباد: توہین آمیز فلم کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس اہلکار وکلاء کو امریکی سفارتخانے کی طرف جانے سے روک رہے ہیں۔