Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 15 اکتوبر 2012 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر داخلہ رحمان ملک سپریم کورٹ کے باہر میڈیا ..
اسلام آباد، وزیر داخلہ رحمان ملک سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
15
اکتوبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
رحمان ملک
پیر
15
اکتوبر
2012
کی مزید تصاویر
پشاور، وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور درہ آدم خیل خودکش حملے میں زخمی ہونیوالے ایک شخص کی عیادت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
مری،پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک سالانہ امتحان2012 ء میں پوزیشنیں حاصل کرنے والی طالبات کو پنجاب ہائوس پہچنے پر پولیس اہلکار گارڈ آف آنر پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، پیپلزپارٹی کے جلسہ عام کے موقع پر دکانیں بند پڑی ہیں جبکہ سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
حیدر آباد، سینکڑوں افراد پیپلزپارٹی کے جلسہ عام میں شریک ہیں۔
حیدر آباد ، پیپلزپارٹی رہنما وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ، شرجیل میمن، مخدوم امین فہیم، یوسف رضا گیلانی و دیگر جلسہ عام میںعوام کے نعروں کا ہاتھ لہرا کر جواب دے رہے ہیں۔
کراچی، پاک بحریہ کے کمیشن حاصل کرنے والے جوان دوسری میرین بٹالین تقریب میں شریک ہیں۔
کویت، کویتی وزیراعظم شیخجابر مبارک الاحمد الصباح پاکستانی ہم منصب راجہ پرویز اشرف کا کویت پہنچنے پر استقبال کر رہے ہیں۔
کویت، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی دہشتگردوں کے حملے میں جاںبحق ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ سے قبل پھول رکھ رہے ہیں۔
اسلامآباد، صدر آصف زرداری ایوان صدر میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر ملک گیر پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، صدر آصف زرداری ملک گیر پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ملالہ یوسفزئی کو برطانیہ لے جانے کیلئے ائیرایمبولینس اسلام آباد ائیرپورٹ پر کھڑی ہے۔
راولپنڈی، ملالہ یوسفزئی کو برطانیہ روانہ کرنے کیلئے سٹریچر پر لے جایا جا رہا ہے۔
مظفر آباد، مقامی سکول کی بچیاں ملالہ یوسفزئی کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا مانگ رہی ہیں۔