Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 اکتوبر 2012 کی تصاویر
اسلامآباد، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف دوہری شہریت ..
اسلامآباد، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف دوہری شہریت کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بدھ
17
اکتوبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
بدھ
17
اکتوبر
2012
کی مزید تصاویر
لاہور، تحفظ ناموس رسالت کے تحت سینکڑوں افراد گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور،مختلف سکولوںکے بچے ملالہ یوسفزئی کی جلد صحت یابی کیلئے شمعیں جلائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد، نائب امریکی وزیر خارجہ جیفری پائٹ کی قیادت میں وفد وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلامآباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل آصف سندھیلہ نیول ہیڈکوارٹرز میں سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چئیرمین مشاہد حسین و دیگر ارکان کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلامآباد، وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروس سردار محمد عمر گورگج وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کویت،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کویت، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف امیر کویت شیخصباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ چینی سٹینڈنگ کمیٹی پولیٹکل بیورو کے رکن لی چینگ چن کا چکلالہ ائیربیس پر استقبال کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ وزارت و پانی و بجلی کی عمارت میںمنعقدہ اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سپریم کورٹ بلڈنگ میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹ رجسٹریشن کا طریقہ کار سیکھ رہے ہیں۔