Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 دسمبر 2012 کی تصاویر
برسلز، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر یورپی یونین کی خارجہ اُمور ..
برسلز، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر یورپی یونین کی خارجہ اُمور اور سیکورٹی معاملات پر نمائندہ لیڈی کیتھرائین ایشٹن سے ملاقات کر رہی ہیں۔
بدھ
5
دسمبر
2012
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حنا ربانی کھر
بدھ
5
دسمبر
2012
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صحافیوں کی حلف برداری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف رکن صوبائی اسمبلی طاہر اقبال سندھو سے ان کے بھائی سابق رکن صوبائی اسمبلی زاہد اقبال سندھو کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
پشاور، قیوم سپورٹس کمپلیکس میں جاپانی ریسلر فری سٹائل ریسلنگ میںمقابلہ کر رہے ہیں۔
پشاور، وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور اپنے حلقہ انتخاب میںشہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد، راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے رہنما پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سندھ سے پارٹی رہنمائوںکےساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، ایک سکول کی طالبہ اسمبلی اجلاس سے قبل بلوچستان اسمبلی کے قریب سے گزر رہی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف پارٹی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب لطیف کھوسہ جنرلسٹ ایوارڈ کی تقریب میں صحافیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔