
Hina Rabbani Khar - Urdu News
حنا ربانی کھر ۔ متعلقہ خبریں

حنا ربانی کھر پاکستان کی 26 ویں وزیر خارجہ رہ چکی ہیں۔ وہ ایک طاقتور جاگیردار خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنا سیاسی کیرئیر 2002 میں شروع کیا، اسوقت وہ پاکستان کی مشہور ترین خاتون سیاستدان ہیں۔
-
ثناء اللہ خان مستی خیل کیخلاف کارروائیوں پر احتجاج، پی اے سی ارکان کااجلاس کے بائیکاٹ کااعلان
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیے بغیر ہی ختم کردیا گیا،رپورٹ ممبر کا سوال اٹھانے میں یہ ری ایکشن ہو سکتا ہے تو پھر ہم اپنا اپنا کوئی ... مزید
بدھ 16 اپریل 2025 - -
حکومت اور پیپلز پارٹی کے وفود کی اہم ملاقات، حکومتی نمائندے اعتراضات پر مناسب جواب نہ دے سکے
حکومتی ارکان منصوبہ بندی اور فنانس سے متعلق تیاری کے بغیر اجلاس میں شریک ہوئے، پیپلز پارٹی ذرائع
منگل 15 اپریل 2025 - -
ژ* حکومت اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے تحفظات کا مناسب جواب نہ دے سکی، ذرائع
منگل 15 اپریل 2025 - -
گ*ریونیو اسٹریم سوکھ چکی، بجٹ روپوں میں اور اخراجات ڈالرز میں ہیں، حنا ربانی کھر
منگل 15 اپریل 2025 - -
ریونیو اسٹریم سوکھ چکی، بجٹ روپوں میں اور اخراجات ڈالرز میں ہیں، حنا ربانی کھر
سفارتی مشنز کے کرائے کی عمارات سے ملکیتی عمارات کی طرف منتقلی جاری ہے، سیکرٹری کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
منگل 15 اپریل 2025 -
حنا ربانی کھر سے متعلقہ تصاویر
-
حکومت نے پی پی تحفظات پر کوئی مناسب جواب نہیں دیا، ذرائع
منگل 15 اپریل 2025 - -
ض*قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس کل حناربانی کھر کی صدارت میں ہوگا
اتوار 13 اپریل 2025 - -
پی اے سی نے بیرون ممالک پی ایچ ڈی اسکالر شپس پر جانیوالے ڈیفالٹرز کی تفصیلات طلب کرلیں
کمیٹی کی فل برائٹ اسکالر شپس ملنے کے باوجود کینسل کرانے کی وجوہات بھی ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت
بدھ 26 مارچ 2025 - -
پی اے سی نے بیرون ممالک پی ایچ ڈی سکالر شپس پر جانے والے ڈیفالٹرز کی تفصیلات طلب کر لیں
بدھ 26 مارچ 2025 - -
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دوسال کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا
بدھ 26 مارچ 2025 - -
بلوچستان میں ٹرین پر اب 22 سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے،ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کے لئے مستقل حل ایم ایل ون پر عملدرآمد ہے، بلال اظہر کیانی
جمعہ 21 مارچ 2025 -
-
سفیر پاکستان بلال حئی کی سٹیٹ سیکرٹری ٹو منسٹر آف مائیگریشن اینڈرس ہال سے ملاقات
اسلام آباد میں سویڈش سفارتخانہ میں کونسلر سروسز کی بحالی کا معاملہ اٹھایا
کاشف عزیز بھٹہ جمعہ 21 مارچ 2025 -
-
نیب ، ایف آئی اے سے 5سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی مزید 3ذیلی کمیٹیاں تشکیل
جمعرات 20 مارچ 2025 - -
نیپرا پرفارمنس آڈٹ کیلئے تیار نہیں ہے، چیئرمین پی اے سی جنید اکبر
نیپرا کا پرفارمنس آڈٹ نہیں ہو سکتا کیونکہ قانون میں صرف آڈٹ کا ذکر ہے،سیکرٹری قانون نیپرا اپنے اختیارات، پرفارمنس پر آڈٹ پر پی ایسی کو بریفنگ دینے کو تیار ، ہمیں اتھارٹی ... مزید
بدھ 19 مارچ 2025 - -
پبلک اکائونٹس کمیٹی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کرتے ہوئے پی سی بی سے متعلق تمام آڈٹ اعتراضات موخرکردئیے
بدھ 19 مارچ 2025 - -
پارلیمان میں کارکردگی کے حوالے سے خواتین ارکان نے مردوں کو پیچھے چھوڑدیا
پیر 10 مارچ 2025 - -
پارلیمان میں کارکردگی بارے خواتین ارکان نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا
24-25کے پیش کردہ ایجنڈے میں خواتین کا 50فیصد کردار رہا، درپیش چیلنجز کے باوجود خواتین نے زبردست کام کیا، قانون سازی اور پالیسی کے عمل میں شاندار کردار رہا،فافن نے رپورٹ جاری ... مزید
اتوار 9 مارچ 2025 - -
نیپال ، ایمبیسی کی تعمیر کے بجائے کرائے کی مد میں 18 کروڑ خرچ ہونے کا انکشاف،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کامعاملات کو ذیلی کمیٹی میں بھیجنے کا فیصلہ
منگل 4 مارچ 2025 - -
حنا ربانی کھر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس
منگل 25 فروری 2025 - -
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، آڈٹ اعتراضات اور مالی بے ضابطگیوں پر اظہار برہمی
منگل 25 فروری 2025 -
Latest News about Hina Rabbani Khar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hina Rabbani Khar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حنا ربانی کھر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حنا ربانی کھر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حنا ربانی کھر سے متعلقہ مضامین
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
-
عوامی اعتماد کی حامل خواتین
مائیں بہنیں اور بیٹیاں ہی قوموں کی عزت ہوتی ہیں اور جس معاشرہ میں انکی صلاحیتوں پر اعتماد کیا جاتا ہے وہ معاشرے ہی ترقی کر سکتے ہیں۔
-
افواہیں یا حقیقت !
حناربانی کھر اور بلاول کا رومان معاملہ شادی تک پہنچ چکا ہے غیر ملکی میڈیا ۔
مزید مضامین
حنا ربانی کھر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.