Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 13 جنوری 2013 کی تصاویر
اسلامآباد، ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ کے پیش نظر ..
اسلامآباد، ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ کے پیش نظر ڈی چوک میں کنٹینرز رکھ کر راستہ بند کیا گیا ہے۔
اتوار
13
جنوری
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
طاہر القادری
لانگ مارچ
اتوار
13
جنوری
2013
کی مزید تصاویر
لاہور، منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری لانگ مارچ کیلئے روانگی سے قبل فتحکا نشان بنا رہے ہیں۔
لاہور، لانگ مارچ کے شرکا فتح کا نشان بنائے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ رحمان ملک لانگ مارچ میںسیکورٹی سے متعلق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شمولیت کیلئے قافلے اسلام آباد کی جانب رواںدواں ہیں۔
راولپنڈی، مجلس وحت المسلمین کے کارکن سانحہ علمدار کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
حیدر آباد، سانحہ علمدار کیخلاف احتجاج کے دوران اہل تشیع افراد سڑک پر ٹائر جلا رہے ہیں۔
لاہور، مختلف اسلامی ممالک کے سفرا اور سیاسی رہنما مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ان کے بھائی عباس شریف کی وفات پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ملتان، نواں شیر چوک میں اہل تشیع افراد کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج کے دوران دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
اسلامآباد، لانگ مارچ کے پیش نظر مرکزی شاہراہ ویرانی کا منظر پیش کر رہی ہے۔
راولپنڈی، فیض آباد پر آئی ایس او کے کارکن کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔