
Long March - Urdu News
لانگ مارچ ۔ متعلقہ خبریں
-
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا گاڑیوں سمیت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع
پیر 28 اپریل 2025 - -
عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
عدالت نے مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت الگ الگ عمر قید کی سزا اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ض*پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر فائرنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
،ْمرکزی ملزم کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت 2 مرتبہ عمر قید اور 15 لاکھ جرمانے کا حکم
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
عمران خان پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم نوید کو 2 مرتبہ عمرقید کی سزا
مرکزی ملزم کو دو دفعات کے تحت سزائیں اور5 لاکھ جرمانے کی سزائیں،عدالت نے شریک ملزمان طیب جہانگیر بٹ اور وقاص کو بری کر دیا،گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
بلوچستان ہائیکورٹ نے بی این پی کے 76 کارکنوں کا تھری ایم پی او ختم کر دیا
منگل 22 اپریل 2025 -
لانگ مارچ سے متعلقہ تصاویر
-
حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے بلند و بانگ دعوے سن سن کر عوام عاجز آ گئے
سرکاری ہسپتالوں میں فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے غریب عوام ایڑیاں رگڑ رگڑ کر بے موت مرنے پر مجبور ہو چکی ہے
پیر 21 اپریل 2025 - -
ٰبلوچستان نیشنل پارٹی کے کی جانب سے بی وائی سی کی گرفتاری کے خلاف قلات بازار میں ریلی نکالی گئی
پیر 21 اپریل 2025 - -
ٰبلوچستان نیشنل پارٹی کے کی جانب سے بی وائی سی کی گرفتاری کے خلاف قلات بازار میں ریلی نکالی گئی
اتوار 20 اپریل 2025 - -
ٖبلوچستان میں فارم 47 کے ذریعے مائنز اینڈ منرل ایکٹ پاس کروایا جاتا ہے ، سردار اختر مینگل
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
مائنز اینڈ منرل ایکٹ اور پی پی ایل معاہدے کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرینگے ،سر دار اختر جان مینگل
کیا وفا قی حکومت نے بلو چستان کو یتم خانہ سمجھ لیا جو پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیسوں سے بلو چستان کی تعمیر کروائیں گے ،سر براہ بلو چستا ن نیشنل پارٹی
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
بلوچستان میں شدید انارکی اور افراتفری ،جمہوریت کا نام و نشان بھی نہیں ہے ، غلام نبی مری
جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
بی این پی کا20روز سے جاری دھرنا ختم اور بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالنے کا اعلان
بدھ 16 اپریل 2025 - -
بی این پی لانگ مارچ کا سفر سر پر کفن باندھنے سے شروع اور ٹینٹ اٹھا کر گھر جانے پر اختتام پذیر ہوا،حاجی علی مدد جتک
بدھ 16 اپریل 2025 - -
عوامی نیشنل پارٹی 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا
پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، تحریک کو ختم نہیں کیا، آج سے عوامی رابطہ مہم تحریک کا آغاز کریں گے.سردار اخترمینگل
میاں محمد ندیم بدھ 16 اپریل 2025 -
-
اخترمینگل کا 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
بی این پی عوامی عوام کی مشکلات کے پیش نظر دھرنے کی جگہ اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالے گی، ہمارا احتجاج اب نئی شکل میں جاری رہے گا، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی میڈیا ... مزید
فیصل علوی بدھ 16 اپریل 2025 -
-
ة پاکستان لاء ایسوسی ایشن سندھ کی دریائے سندھ پر نہر کی تعمیر اور کارپوریٹ فارمنگ کیخلاف ریلی
منگل 15 اپریل 2025 - -
کسان تنظیموں کا مطالبات کی حمایت میں دھرنا ،ڈپٹی کمشنر کو چارٹرآف مطالبات پیش
منگل 15 اپریل 2025 - -
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پاکستانی نژاد امریکی شخص کی اہم ملاقاتوں کا انکشاف
بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ سال نومبر میں ایک ایسے شخص سے طویل بات چیت کی تھی جو اب اعلیٰ حکام کے ساتھ حالیہ اہم بات چیت کا حصہ ہیں
فیصل علوی پیر 14 اپریل 2025 -
-
اختر مینگل کا دھرتنے کے مقام پر کثیر الجماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
بی این پی مینگل کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے
ساجد علی اتوار 13 اپریل 2025 -
-
8 فروری 2024 کو ملک میں الیکشن نہیں ہوئے اسمبلی کی بولیاں لگائی گئیں بدترین دھاندلی کی گئی
جمعہ 11 اپریل 2025 -
Latest News about Long March in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Long March. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لانگ مارچ سے متعلقہ مضامین
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
-
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
سندھ حکومت نے کراچی کی آبادی کو اپنا لقمہ تر بنا لیا
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
5 استعفوں کے عوض 5 عمرے کے ٹکٹ
لاڑکانہ جلسے کے بعد سبھی کو معلوم ہو گیا کہ اب خطرہ عمران خان کو نہیں مولانا کو ہے
مزید مضامین
لانگ مارچ سے متعلقہ تصاویری گیلریز

گرفتار شدہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی عدالت میں پیشی کی جھلکیاں
.jpg._1)
20 اگست کو عمران خان کا آزادی مارچ سے خطاب
لانگ مارچ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.