Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 جنوری 2013 کی تصاویر
حیدر آباد، دکاندار سپریم کورٹ کی جانب سے رینٹل پاور کیس ..
حیدر آباد، دکاندار سپریم کورٹ کی جانب سے رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم کو گرفتار کئے جانے کی خبر کے بعد دکانیں بند کر رہے ہیں۔
منگل
15
جنوری
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
سپریم کورٹ
منگل
15
جنوری
2013
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ کے شرکا سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گرفتاری کی خبر سننے کے بعد شکرانے کے نوافل ادا کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر داخلہ رحمان ملک ہیلی کاپٹر پر لانگ مارچ کی سیکورٹی کا فضائی جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر داخلہ رحمان ملک نیشنل کرائسس مینجمنٹ سیل میں طاہر القادری کے لانگ مارچ کی سیکورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ملتان، متحدہ شہری محاذ کے کارکن وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو گرفتار کئے جانے کے سپریم کورٹکے حکم کے بعد ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
اسلام آباد، تحریک منہاج القرآن کے ہزاروں کارکن جناحایونیو پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
اسلامآباد، تحریک مہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ کے دوران پولیس اہلکاروںکی بڑی تعداد ڈی چوک میں بیٹھی ہے۔
حیدر آباد، رینٹل پاور کیس میںوزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو گرفتار کئے جانے کی خبر کے بعد دکانیںبند پڑی ہیں۔
اسلام آباد، ایک شخص ٹی وی پر سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گرفتاری کی خبر دیکھ رہا ہے۔
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف جن کو آج سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ (فائل فوٹو)