Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 اپریل 2013 کی تصاویر
ماشکیل، آئی جی ایف سی بلوچستان عبید اللہ خان زلزلے سے زخمی ..
ماشکیل، آئی جی ایف سی بلوچستان عبید اللہ خان زلزلے سے زخمی ہونیوالے بچوںکی عیادت کر رہے ہیں۔
جمعرات
18
اپریل
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
بلوچستان
ایف سی
جمعرات
18
اپریل
2013
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری فل کورٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ماشکیل،آئی جی ایف سی بلوچستان عبیداللہ خان زلزلے سے متاثرہ علاقے کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، سابق صدر پرویز مشرف کے حامی کارکن اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، نگران وزیراعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف زرداری کا ایشیا کپ جیتنے والی انڈر16ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوںکے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلامآباد، آل پاکستان مسلم لیگ کے این اے49سے امیدوار ڈاکٹر امجد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پولیس اہلکار سابق صدر پرویز مشرف کی رہائشگاہ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
ماشکیل، ایک شخص زلزلے سے منہدم ہونے والے اپنے گھر کا جائزہ لے رہا ہے۔
اسلامآباد، سابق صدر پرویز مشرف کے حامی ان کی رہائشگاہ کے باہر نعرے لگا رہے ہیں۔
اسلامآباد، سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، نگران وزیراعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، خسرہ سے متاثرہ ایک بچہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
ٹیکساس: کھادپلانٹ بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امدادی کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔