Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 1 جون 2013 کی تصاویر
کوئٹہ، نومنتخب ارکان بلوچستان اسمبلی خصوصی اجلاس کے دوران ..
کوئٹہ، نومنتخب ارکان بلوچستان اسمبلی خصوصی اجلاس کے دوران حلف اُٹھا رہے ہیں۔
ہفتہ
1
جون
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
بلوچستان
کوئٹہ
ہفتہ
1
جون
2013
کی مزید تصاویر
لاہور، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، نامزد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران حلف اُٹھانے کے دوران انرولمنٹ رجسٹر پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب رکن امیر حیدر خان ہوتی قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نومنتخب رکن فاروق ستار قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلامآباد، مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلامآباد، پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ قومی اسمبلی کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلامآباد، قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر میاں نوازشریف، چوہدری نثار سمیت دیگر ارکان قومی اسمبلی حلف اُٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف قومی اسمبلی اجلاس کے دوران انرولمنٹ رجسٹر پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، نامزد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب ہائوس پہنچنے پر پارٹی قائد میاں نوازشریف کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کر رہی ہیں، سینیٹر اسحاق ڈار، چوہدری نثار علی خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، نامزد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سکھر، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: میاں نواز شریف اور دیگر رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا رہے ہیں۔