Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 جولائی 2013 کی تصاویر
اسلامآباد، سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی قومی اسمبلی ..
اسلامآباد، سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی قومی اسمبلی میں وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
30
جولائی
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
منگل
30
جولائی
2013
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک اسمبلی اجلاس میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اقتصادی رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن صدر منتخب ہونے پر ممنون حسین کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم میاں نوازشریف ممنون حسین کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی ممنون حسین کے صدر منتخب ہونے پر وزیراعظم میاں نوازشریف کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم میاں نواز شریف صدارتی انتخاب کیلئے قومی اسمبلی میں اپنا ووٹکاسٹ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پشین میں پولیو مہم کے دوران فائرنگ سے جاںبحق ہونیوالے پولیس اہلکار کی نعش ہسپتال لے جائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم صدارتی انتخابات کیلئے جائزے کیلئے قومی اسمبلی جا رہے ہیں۔
کوئٹہ، سیکورٹی اہلکار مندوخیل آباد کے علاقہ میں دہشتگردوں کے مکان کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران صدارتی الیکشن کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے قومی اسمبلی آ رہے ہیں۔