Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 مارچ 2007 کی تصاویر
اسلام آباد،غیر فعال چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری صدارتی ..
اسلام آباد،غیر فعال چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد اپنے وکلاء کے ہمراہ سپریم کورٹ سے اپنے گھر جا رہے ہیں۔
جمعہ
16
مارچ
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سماعت
افتخار محمد چوہدری
چیف جسٹس
اسلام آباد
سپریم کورٹ
جمعہ
16
مارچ
2007
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،سادہ کپڑوںمیںملبوس پولیس اہلکار سپریم کورٹ کے سامنے سے متحدہ مجلس عمل کے رہنما حافظ حسین احمد کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
لاہور،پولیس اہلکار سابق صدر رفیق تارڑ کو گرفتار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد۔پولیس اہلکار متحدہ مجلس عمل کے رہنما قاضی حسین احمد اور حافظ حسین کو گرفتار کر رہے ہیں۔
لاہور،جسٹس افتخار کی چیف جسٹس کے عہدےسے معطلی کیخلاف احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکار ایک خاتون کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
جان بچائو! پولیس اہلکار مظاہرین پر آنسو گیس پھینکے کے بعد جوابی پتھرائو پر ڈر کر بھاگ رہے ہیں۔
اسلام آباد، قاضی حسین احمد کو پولیس اہلکار گرفتار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پولیس اہلکار ایک وکیل کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپریم کورٹ کے سامنے پولیس اہلکار ایک وکیل پر تشدد کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار وکلا پر آنسو گیس کے شیل فائر کر رہے ہیں
اسلام آباد،پیراملٹری فورس کے اہلکار سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد،پیراملٹری فورس کےا ہلکار جسٹس افتخارچوہدری کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر پارلیمنٹہائوس کے سامنے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور،پولیس اہلکار اپوزیشن جماعتوںکی طرف سے احتجاجی مظاہرے میںمظاہرین کو عدالت کی جانب بڑھنے سے روک رہے ہیں۔
اسلام آباد،پولیس اہلکاروں نے جسٹس افتخار کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کی طرف جانیوالے راستے بلاک کئے ہوئے ہیں۔