Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 24 دسمبر 2013 کی تصاویر
اسلامآباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان ایوان صدر میں صدر مملکت ..
اسلامآباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
24
دسمبر
2013
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
صدر مملکت
ممنون حسین
منگل
24
دسمبر
2013
کی مزید تصاویر
کراچی، اورنگی ٹائون بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیںمقامی ہسپتال میںپڑی ہوئی ہیں۔
حیدر آباد، لاپتہ بلوچ افراد کے اہلخانہ بلوچستان سے اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران سینٹرل کالونی کے علاقہ سے گزر رہے ہیں۔
کراچی، اورنگی دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک لڑکے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، ایرانی سفیر علی رضا جنرل ہیڈکوارٹر میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، کوآرڈینیٹر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر ثمر مبارک مند ایوان صدر میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان وفد کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ترک وزیراعظم طیب اردگان وزیراعظم نواز شریف سے باضابطہ ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم نواز شریف وزیراعظم ہائوس پہنچنے پر ترک ہم منصب طیب اردگان کا استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، رینجرز اہلکار حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے چہلم کے موقع پر الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انجینئر خرم دستگیر ترک وزیر صنعت مہمت ظفیر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ترک وزیر اعظم طیب اردگان اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد روانگی سے قبل الوادع کہہ رہے ہیں۔
لاہور: میجر جنرل عامرریاض بھارتی ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل ونودبھاٹیا کا واہگہ بارڈر پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستانی ڈی جی ایم او میجر جنرل عامر ریاض اپنے بھارتی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ونود بھاٹیا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ماریشس کے نائب وزیراعظم ڈاکٹر احمد راشد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے وکلاء احمد رضا قصوری اور خالد رانجھا میڈیا سے گفتگوکر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ اہلکار جگہ کی تلاشی لے رہے ہیں۔