Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 دسمبر 2014 کی تصاویر
لاہور، لاہور کی مختلف مارکیٹوں کے عہدیداران لاہور پریس ..
لاہور، لاہور کی مختلف مارکیٹوں کے عہدیداران لاہور پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
2
دسمبر
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
چوہدری شجاعت
پارلیمنٹ
مسلم لیگ (ق)
منگل
2
دسمبر
2014
کی مزید تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور 2 روزہ پانچویں انٹرنیشنل فونڈری کانگریس اور نمائش کی افتتاحی تقریب سےخطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی جلوزئی کیمپ میں آئی ڈی پیز کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، شیریں مزاری بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور،امیر جماعت اسلامی سراج الحق دینی ادارہ سنابل الخیر کے نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، باغ جناح میں پی ایچ اے کا ملازم گل داؤدی کی نمائش کیلئے پھولوں کو سجا رہا ہے۔
لاہور،ٹریفک پولیس کی طرف سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاؤن کے باعث ایک شہری ریڑھی بان سے ہیلمٹ خرید رہا ہے۔
لاہور، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات سستا ہونے کے نتیجے میں روزمرہ اشیا کے نرخوں میں کمی یقینی بنانے کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے یہں۔
لاہور، مسلم لیگ (ق) کے صدر سینیٹر چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی سے آذربائیجان کی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر غنیرہ پاشا ملاقات کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان کے مشیر سردار رضا بڑیچ گاڑی پر بم حملے کے بعد صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، چئیرمین عوامی اتحاد سینئر صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ایک موٹر سائیکل سوار مری روڈ پر میٹرو بس کیلئے بنائے گئے پائپوں کے نیچے سے گزر رہا ہے۔
لاہور، جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید اجتماع سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، سنی تحریک کے کارکن ڈی پی او آفس کے باہر جنید جمشید کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹریز لیفٹیننٹ جنرل احسن محمود دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہتھیاروں بارے معلومات فراہم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے پلاننگ ڈویلپمنٹ احسن اقبال سائنس ٹیلنٹ فارمنگ سکیم پر منعقدہ سیمینار کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: 24بچوں کی ہلاکتوں کے ٹیچنگ ہسپتال ویران پڑا ہے۔
سرگودھا: ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر فاروق منظور سبزی منڈی میں ادرک کے ریٹ چیک کر رہے ہیں۔