
Muslim League (Q) - Urdu News
مسلم لیگ (ق) ۔ متعلقہ خبریں

-
حالات صرف موسمی چیلنج نہیں بلکہ انتظامی صلاحیتوں کا امتحان بھی ہیں، سرائی نیاز حسین خاصخیلی
متعدد علاقوں میں پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، صدر ق لیگ سندھ
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
پاکستان اعوان کونسل نے صوبہ پوٹھوہار بنانے کے مطالبے کی حمایت کر دی
صوبہ پوٹھوہار کی تعمیر و ترقی اور یہاں کے عوام کے حقوق کے لیے انتظامی بنیادوں پر صوبہ کا قیام درست سمت میں درست قدم ہے، مصطفی ملک
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
ماحولیاتی ایمرجنسی کا اعلان خوش آئندہے، سرائی نیاز حسین خاصخیلی
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
سندھ کی عوام اس وقت داد رسی کی منتظرہے،سرائی نیاز حسین
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
رانا ثناءاللہ پنجاب سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب
اعجاز چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی ہونیوالی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی میں پولنگ ہوئی
ساجد علی منگل 9 ستمبر 2025 -
مسلم لیگ (ق) سے متعلقہ تصاویر
-
انسانی جانیں فصلوں سے زیادہ قیمتی ہیں، رنگ بند توڑے جائیں،نیاز خاصخیلی
رنگ بند دریائے سندھ کے قدرتی بہاؤ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ق سندھ
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
سندھو دریا میں غیر قانونی رنگ بند تباہی کا پیش خیمہ ہیں، سرائی نیاز حسین خاصخیلی
منگل 2 ستمبر 2025 - -
ہماری سیاسی حکمت عملی کا محور عوامی خدمت اورملکی ترقی ہے،نیازخاصخیلی
کارکنوں کی تربیت اور تنظیم نو پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، رمیز منظورروفی ودیگر کا مشترکہ بیان
اتوار 31 اگست 2025 - -
مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ،نیاز خاصخیلی
جمعرات 28 اگست 2025 - -
آزادی وطن معرکہ حق فتح کے جشن پر طلبا اسلام کی شمولیت خوش آئند ہے ،طارق حسن
پیر 11 اگست 2025 - -
پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے ‘محمد طارق حسن
جمعرات 7 اگست 2025 -
-
یوم استحصال کشمیر تاریخ کا سیاہ دن ،بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہوگیا‘ شجاعت حسین
پیر 4 اگست 2025 - -
علمائے کرام اور مشائخ عظام نے پاکستان کے قیام میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ،طارق حسن
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب ہو گئے
پیر 21 جولائی 2025 - -
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا،4 امیدوار مدمقابل
الیکشن کمشنر پنجاب بطور ریٹرننگ افسر فرائض انجام دے رہے ہیں، پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا، سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کیلئے پولنگ صبح ... مزید
فیصل علوی پیر 21 جولائی 2025 -
-
ملکی سیاست میں نئے باب کا آغاز ، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
پیپلز پارٹی زرداری گروپ، آصف زرداری نے جیے بھٹو کا نعرہ کرپشن کو فروغ دینے کے لیے لگایا روٹی کپڑا اور مکان کے بعد اب بجلی،گیس اور پانی کی بھی عوام کو ضرورت ہے‘ لاہور میں ... مزید
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
پاکستان کی معیشت بتدریج بہتر سے بہتر ہورہی ہے،محمد طارق حسن
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
سینئر سیاستدان حاجی محمد زاہد اعوان کا(ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت بن گئی، ارکان کی تعداد 229 ہوگئی
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی
قومی اسمبلی کے 336اراکین میں سے 333اراکین ایوان کا حصہ
بدھ 2 جولائی 2025 -
Latest News about Muslim League (Q) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muslim League (Q). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسلم لیگ (ق) سے متعلقہ مضامین
-
نواز شریف کا حکمرانوں کو پانچ سال دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے حکمرانوں نے ہوش مندی سے کام نہ لیا تو مسلم لیگیوں کی نئی نسل میں سے بہت سے نوشاد حمید کی ٹیم کی طرح ان کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑے ہو جائیں گے۔
-
100 روزہ پلان لوگ خوابوں کی تعبیر مانگنے لگے
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام کو جو خواب دکھائے تھے اب انہیں پورا کرنا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے قوم کو 100 دن کا پلان دیا تھا کہ اس عرصہ میں
-
الیکشن 2018ء اور پاکستان کا مستقبل !
ہمارے ملک کی تباہ حال معیشت مزید احتجاجی دھر نوں کی متحمل نہیں ہو سکتی مقبو ضہ جموں کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوا تو پاکستان اپنی تشکیل میں نا مکمل رہے گا
-
حکومت اور پی ٹی آئی۔۔۔۔دونوں کے لئے3 دن کی مہلت
عمران خان کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری نے بھی جلسوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے لیکن اب وہ عارضہ قلب کا علاج کرانے امریکہ جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) بھی میدان میں آ گئی ہے
-
’غداری‘ یا آئین شکنی تشریح کرنا عدالت کا کام!
چوہدری شجاعت کا آرٹیکل 6میں ’ہائی ڈویژن‘ کے درست ترجمے کیلئے ترمیمی بل پیش مشرف کو ”غداری کے مقدمہ“ میں ممکنہ سزا سے بچانے کیلئے مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم خم ٹھونک کر میدان میں اتر آئی ہیں
-
انتخابی تیاریوں پر زور کوئی ابہام کارگر نہ ہو سکا
اپوزیشن نے حکومت اسمبلیوں کو آئینی مدت پوری کرنے کا بھر پور موقع دیا مسلم لیگ (ن) کا ہم خیال کو 2 فیصد نشستیں دینے کا امکان مسلم لیگ (ق) اور پی پی پی میں ہنی مون ختم ہونے کا اندیشہ
مزید مضامین
مسلم لیگ (ق) سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.