Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 فروری 2015 کی تصاویر
لاہور، پولیس اہلکار اور شہری پولیس لائنز خودکش حملے کے بعد ..
لاہور، پولیس اہلکار اور شہری پولیس لائنز خودکش حملے کے بعد زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے لے جا رہے ہیں۔
منگل
17
فروری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
زخمی
پولیس
منگل
17
فروری
2015
کی مزید تصاویر
لاہور، قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے قریب خودکش دھماکے کے بعد تباہی کا ایک منظر۔
لاہور، قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے قریب خودکش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر آگ لگی ہوئی ہے۔
مکہ مکرمہ، ایک سعودی اہلکار مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی صفائی کر رہا ہے۔
لاہور، سول لائنز خودکش حملے کے بعد امدادی اہلکار ایک نعش کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس لائنز خودکش حملے کے بعد ہونے والی تباہی کا ایک منظر۔
لاہور، شہری پولیس لائنز خودکش حملے کے بعد ایک زخمی معمر شہری کو طبی امداد کیلئے لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے برطانوی رکن پارلیمنٹ برونس سعیدہ وارثی ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور، انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
نوشہرہ، گورنمنٹ ڈگری کالج پبی میں بم دھماکے کی اطلاع کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد کالج کے باہر جمع ہے۔
اسلامآباد، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نیشنل پرائس مونیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی وزیر فرانسس مودے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترک وزیراعظم احمد داؤد اوگلو ملاقات کر رہے ہیں۔