Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 مئی 2007 کی تصاویر
کراچی، رینجرز کے اہلکار ممکنہ تصادم کو روکنے کیلئے شہر کی ..
کراچی، رینجرز کے اہلکار ممکنہ تصادم کو روکنے کیلئے شہر کی نگرانی کرنے میں مصروف ہیں۔
ہفتہ
12
مئی
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
رینجرز
ہفتہ
12
مئی
2007
کی مزید تصاویر
ایک اور لاش؟؟ کراچی،سیاسی پارٹیوں میں ہنگاموں میں شدید زخمی ہونیوالے ایک شخص کو ہسپتال طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
لاشوں کی سیاست ! یہ ہے کراچی، جہاں جگہ جگہ سڑکوں پر لاشیں بکھری ہوئی ہیں، اور ان لاشوں کو اٹھانے والوں کو بھی اسی انجام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاشیں اور خون، کراچی کی ہر سڑک میدان جنگ کا منظر پیش کر رہی ہے۔
پر امن سیاست ؟ کراچی، ایم کیو ایم کے جھنڈے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر سجائے مسلح افراد کھلم کھلا فائرنگ کرنے میں مصروف ہیں۔
کراچی، مظاہرین کی طرف سے نذر آتش کی گئی ایک بس سے آگ کے شعلے اٹھ رہے ہیں۔
کراچی، ایک بے بس پولیس اہلکار مظاہرین کی طرف سے جلائی گئی اپنی موٹرسائیکل دیکھ کر چلا رہا ہے!!!۔
کراچی، سیاسی کارکن اپنے زخمی ساتھیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے لیجا رہے ہیں۔
کراچی، اپوزیشن کے شدید زخمی کارکنوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ایمبولینس تک لیجایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد،وکلا کی بڑی ریلی غیر فعال چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کا کراچی جانے کیلئے اسلام آباد ایئر پورٹ پروالہانہ استقبال کررہے ہیں۔