Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 24 اپریل 2015 کی تصاویر
لاہور: پاکستان عوانی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی ..
لاہور: پاکستان عوانی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی اور سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعہ
24
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعہ
24
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل سٹیزن فیڈ بیک ماڈل کا جائزہ لینے کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک تنویر اسلم اعوان آگ سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چئیرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انجینئر قمرالسلام راجہ غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام فروغ تعلیم کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری ہیلتھ پنجاب جواد رفیق ملک صوبے میں پولیو کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین گھی کی قیمتوں کا معائنہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وارڈ نمبر چار کینٹ مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار رشید خان انتخابی مہم کے آخری جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شب کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوص کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: انٹرریجنل باسکٹ بال چمپئن شپ میں شریک پشاور کی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
حافظ آباد: اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کے صدر حافظ عمران تبسم مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگ میں شہید کانسٹیبل محمد یونس کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہید کانسٹیبل محمد یونس کی میت پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پاک فوج کی نگرانی میں انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پر لایا جا رہا ہے۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پاک فوج کی نگرانی میں انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پر لایا جا رہا ہے۔
مردان: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نصار علی خان اور گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان اے این پی کے سینئر رہنما اعظم ہوتی کے انتقال پر امیر حیدر ہوتی سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: موزی مرض میں مبتلا شکر گڑ کے نواحی گاؤں بصرا جالا کی رہائشی 8سالہ رمشا شہزادی علاج کے لیے کسی مسیحا کی منتظر ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے ادارہ علوم ابلاغیات میں ڈریس اینڈ کلچرل شو میں طالبات خصوصی پوز۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے ادارہ علوم ابلاغیات میں ڈریس اینڈ کلچرل شو میں شریک طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پریس کلب میں فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ لاہور کی جانب سے فوٹو جرنلسٹ محمود قریشی، نواب مقبول اور اعجاز سندھو کی والدہ کی سینئر صحافی اسد صافی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کے موقع پر دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور برطانیہ کے ہائی کمشنر فلب بارٹن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور برطانیہ کے ہائی کمشنر فلب بارٹن ملاقات کے لیے آرہے ہیں۔
گلاسکو: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گورنرپنجاب چوہدی محمد سرور اور ان کی اہلیہ پروین سرور کا سکاٹ لینڈ میں اولڈ ہوم میں مقیم خواتین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: شہری ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک میں درختوں کے سائے تلے بیٹھے آرام کررہے ہیں۔
لاہور: ایس ایچ او تھانا شالیمار اصغر علی نماز جمعہ کے موقع پر مساجد سکیورٹی کے حوالے سے پولیس اہلکار کو ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے صندل کا شربت پی رہے ہیں۔
لاہور: ہربنس پورہ کے رہائشی قبضہ مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ و خطیب مسجدالحرام شیخ خال الغامدی سے بحریہ ٹاؤن کی گرینڈ جامع کے امام ملاقات کر رہے ہیں، ملک ریاض بھی موجود ہیں۔
لاہور: بحریہ ٹاؤن کی گرینڈ جامع مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد امام کعبہ و خطیب مسجدالحرام شیخ خالد الغامدی کا خطبہ جمعہ سن رہی ہے۔
لاہور: امام کعبہ و خطیب مسجدالحرام شیخ خال الغامدی کی امامت میں بحریہ ٹاؤن کی گرینڈ جامع مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ و خطیب مسجدالحرام شیخ خالد الغامدی کی امامت میں بحریہ ٹاؤن کی گرینڈ جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن معمر خاتون کو سڑک عبور کرا رہا ہے۔
لاہور: چئیر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ فٹ وئیر مینوفیکچررز ایسوسی ایش کے 4رکنی وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پنجاب یونیورسٹی کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: امیر جماعتہ الدعوة راولپنڈی عبدالرحمٰن مکی دفاع حرمین شریفین کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پاک آرمی کے زیرنگرانی انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پہنچایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پاک آرمی کے زیرنگرانی انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پہنچایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پاک آرمی کے زیرنگرانی انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پہنچایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پاک آرمی کے زیرنگرانی انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پہنچایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پاک آرمی کے زیرنگرانی انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پہنچایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پاک آرمی کے زیرنگرانی انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پہنچایا جا رہا ہے۔