Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 اپریل 2015 کی تصاویر
لاہور: ایک لیڈی ٹریفک وارڈن کنٹونمنٹ بورڈ میں ہونے والے ..
لاہور: ایک لیڈی ٹریفک وارڈن کنٹونمنٹ بورڈ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن آنیوالی خاتون کو چیک کر رہی ہے۔
ہفتہ
25
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلدیاتی انتخابات
ووٹ
ہفتہ
25
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے موقع پر صوبائی چیف الیکشن کمشنر سلطان بایزید میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بولان میڈیکل ہسپتال کی کینسر وارڈ کے ہیڈ ڈاکٹر زاہد ایک مریض بچے کو چیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بولان میڈیکل ہسپتال کی کینسر وارڈ کے ہیڈ ڈاکٹر زاہد ایک مریضہ سے ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف لاہور کے نواحی گاؤں واڑہ ملک شاہ محمد اعوان میں ہار ویسٹر چلا کر گندم کٹائی مہم 2015ء کا آغاز کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے نیو کراچی کے رہائشی پولیس کی جانب سے ناجائز گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے نجی چینل کے رپورٹر کے اغوا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے پاکستان فشر فوک فورم کے کارکنان قیدی ماہی گیروں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے حیدر آباد کے معذور افراد اپنے مطالبات منظور نہ ہونے پر پتھر کھا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: کلارکس اسٹور کی افتتاحی تقریب کے دوران ماڈلز کیٹ واک کرتے ہوئے۔
کراچی: کلارکس اسٹور کی افتتاحی تقریب کے بعد ماڈلز کا گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ فیملی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ فیملی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی ککری گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 26اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے مناظر۔
کراچی: کراچی ککری گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 26اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے مناظر۔
کراچی: کراچی ککری گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 26اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے مناظر۔
کراچی: کراچی ککری گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 26اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے مناظر۔
کراچی: کراچی ککری گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 26اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے مناظر۔
کراچی: کراچی ککری گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 26اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے مناظر۔
کراچی: کراچی ککری گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 26اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے مناظر۔
کراچی: کراچی ککری گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 26اپریل کے جلسے کی تیاریوں کے موقع پر خواتین خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ خالد الغامدی بادشاہی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے بعد آنیوالوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ خالد الغامدی کی امامت میں بادشاہی مسجد میں نماز مغرب ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر انوسٹمنٹ بورڈ پنجاب محمد الیاس غوری اور کنگڈوبیورو آف کامرس چین کے وائس ڈائریکٹر چن یو باہمی تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں، صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بھی موجود ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سکیورٹی اینڈ الائیڈ انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان کنٹونمنٹ بورڈ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں کینٹ ملک پور میں پارٹی کے پولنگ کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم لاہور کینٹ وارڈ 10گاؤں ڈیڑھ پنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چئیر مین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی لاہور میں ہونے والے علماء کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر انتخابی کیمپ پر مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی وحید گل، ندیم خان شیروانی، اسلم اعجاز و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کو جامعہ اشرفیہ آمد پر حافظ فضل الرحیم سوینئیر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نماز ظہر کی امامت کرانے کے لیے جامعہ اشرفیہ آرہے ہیں۔
لاہور: صابق سینٹر آصف وردگ پریس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی این جی او کے زیر اہتمام معروف سماجی کارکن سبین محمد کے قتل کے خلاف پریس کلب باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک پنجاب بار کونسل میں ”انصاف تک آسان رسائی“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے 19ویں یوم تاسیس موقع پر صوبائی سیکرٹریٹ میں اعجاز احمد چوہدری و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے 19ویں یوم تاسیس موقع پر صوبائی سیکرٹریٹ میں اعجاز احمد چوہدری و دیگر پارٹی کی ترقی اور عمران خان کی درازی عمر کیلئے دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر وارڈ 7میں قائم پی ٹی آئی کے امیدوار کا انتخابی کیمپ سنسان پڑا ہے۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے شہری پولنگ ایجنٹوں سے اپنے نام کی پرچی بنوا رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام گورنرپنجاب رانا محمد اقبال خان افغانستان، بھارت اور سری لنکا کی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، صوبائی وزیرکھیل رانا مشہود احمد بھی موجود ہیں۔
واہ کینٹ: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے الیکشن کے دوران سکیورٹی اہلکار کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ کھڑا ہے۔
واہ کینٹ: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر ایک امیدوار کے انتخابی کیمپ کا منظر۔
واہ کینٹ: کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کے دوران خواتین پولنگ افسران اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
واہ کینٹ: کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کے دوران سکیورٹی اہلکار پولنگ اسٹیشن کی چھت پر کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لی ہائی الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں شہری اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن کے اندر داخل ہو رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں شہری اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے شہریوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایک شخص بزرک شہری کو وہیل چئیر پر بیٹھا کر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن لا رہا ہے۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایک شخص اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
لاہور: پاک فوج کے جوان کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے ایک شہری کے شناختی دستاویزات چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو صوبائی سیکرٹریٹ میں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پاک فوج کی گاڑی امن و امان کے لیے پٹرولنگ کر رہی ہے۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار دوپہر کے وقت کرسی پر بیٹھا آئس کریم سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پاک فوج کی گاڑی امن و امان کے لیے پٹرولنگ کر رہی ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ایک امیدوار کے انتخابی کیمپ کے باہر انتخابی نشان کے قد آور مجسمے رکھے گئے ہیں۔