Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 27 اپریل 2015 کی تصاویر
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ مظفرسید ایڈووکیٹ ایل آر ..
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ مظفرسید ایڈووکیٹ ایل آر ایچ میں بارش اور طوفان سے زخمی ہونیوالے مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
پیر
27
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
پیر
27
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: ریحام خان ثمر باغ گاؤں میں طوفان سے متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی کر رہی ہیں۔
کوہاٹ: جشن بہاراں فیسٹیول کے دوران بچے فن لینڈ میں کھیل رہے ہیں۔
کوہاٹ: جشن بہاراں فیسٹیول میں شریک ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے سٹال پر فنکار اپنے فن کا مظاہر کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: جشن بہاراں فیسٹیول میں شریک ٹوورازم سٹالز کی خواتین کا گروپ فوٹو۔
پشاور: چئیر میں انسانیت فاؤنڈیشن حافظ عبدالرؤف لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آندھی و طوفان سے متاثرہ بچے کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سول ہسپتال میں غم سے نڈھال ہیں۔
پشاور: پاکستان پیلز پارٹی کے صوبائی صدر خانزادہ خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کلاس فور کڈنی سینٹر کے صدر عبدالحنان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹرڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ایبٹ آباد اور بنوں کی ٹیموں کے مقابلے کا منظر۔
پشاور: انٹرڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کے سیمی فائنل کے موقع پر مہمان خصوصی کے ہمراہ کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سول ہسپتال میں وارڈ کے دورے کے موقع پر مریضوں سے ان کی صحت کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے ہیںٴ۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سول ہسپتال میں وارڈ کے دورے کے موقع پر مریضوں سے اُن کی صحت کے بارے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سول ہسپتال میں وارڈ کے دورے کے موقع پر مریضوں سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ اور چیف میٹروپولیٹن آفیسر عطاء اللہ بلوچ شہر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایم پی اے اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماء منظور خان کاکڑنواں کلی میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ : پانچویں بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کے شرکاء سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پانچویں بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کے شرکاء سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، مشیر تعلیم بلوچستان سردار محمد بڑیچ، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمٰن اور دیگر شرکاء سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: پانچویں بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کے شرکاء سے وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمٰن خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: اینٹی انکرو چمنٹ سیل کے ملازمین اپنی مستقلی کے لیے شہباز بلڈنگ میں تا دم مرگ بھک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: ہالانا کہ کے رہائشی بچی پر تشدد کے خلاف پریس کلب پر احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مسوبھرگڑی کی رہائشی شمع حاجا نوبااثر افراد کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں ہیلتھ سیکٹر ریفارمز پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عالمی انجمن خدام الدین کے زیر اہتمام شیرانوالہ دروازہ لاہور میں تحفظ حرمین شریفین کانفرنس سے ڈپٹی چئیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا محمد اجمیل قادری اور مولانا عبدالرؤوف فاروقی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری کنٹونمنٹ بورڈ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام گورنرپنجاب رانا محمد اقبال خاں سے پاکستان نیشنل فورم کا 20رکنی وفد کرنل اکرام (ر) کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ وارڈن آف دی منتھ میں ڈی ایس پی امتیاز الرحمٰن کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: لبارڈ فنڈریزنگ ڈنر 2015ء کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، رکن قومی اسمبلی پرویز ملک، لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز، برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن، یو ایس قونسل جنرل زچیری ہرکن رائیڈر سعید خان و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ خالد الغامدی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوٹوگرافر محمد عامر خان اپنی کتاب”مائی بیوٹی فل پاکستان“ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن مقامی ہوٹل میں زراعت کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔