Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 مئی 2015 کی تصاویر
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان کچی آبادیوں ..
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، خواجہ سلمان رفیق، سیّد توصیف شاہ اور رابعہ روقی بھی موجود ہیں۔
پیر
4
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
پیر
4
مئی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: الیکشن ٹربیونل کے این اے 125اور پی پی 155کے حوالے سے فیصلہ آنے کے بعد خوجہ سعد رفیق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عدنان ارشد اولکھ، ایم این وسیم اختر شیخ اور ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری نیو بس ٹرمینل پر توسیع منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: الیکشن ٹربیونل کے این اے 125اور پی پی 155کے حوالے سے فیصلے پر پی ٹی آئی کی خواتین ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہی ہیں۔
لاہور: الیکشن ٹربیونل کے این اے 125اور پی پی 155کے حوالے سے فیصلے پر پی ٹی آئی کی خواتین وکٹری کا نشان بنائے خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر محمود الرشید الطاف حسین کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے طلبہ میں مورا وظائف کے چیک تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد: نواحی چک میں تھریشر کے ذریعے گندم اور بھوسے کو الگ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: الحمرا میں میوزک کی تربیت حاصل کرنے کے لیے آنیوالے نوجوان صحن میں بیٹھے پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: طالبات این سی اے کالج میں منعقدہ نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ایک طالبہ این سی اے کالج میں طلباء کی بنائی پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: الیکشن ٹربیونل کے این اے 125اور پی پی 155کے حوالے سے حکم نامے کا عکس۔
لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سیٹ بیلڈ باندھنے کی مہم کے دوران شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے فٹ بال گراؤنڈ گلشن راوی میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔
مظفر آباد: مانک پیاں مہاجر کیمپ کی رہائشی اشرف جان، رحمان لون و دیگر ایوان صحافت میں میڈیا کو اپنے ساتھ ہونیوالے ظلم کی داستان سنا رہے ہیں۔
لاہور: قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب ڈیف ایسوسی ایشن ضلع شیخو پورہ کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہر کر رہے ہیں۔
لاہور: انٹر ریجنل ویمن ہینڈ بال کے موقع پر مہمان خصوصی کے ہمراہ کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائیٹس کے مریضوں کے لیے انجیکشنوں کی خریداری کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بھٹوں پر چائیلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہر کر رہے ہیں۔
لاہور: انٹر ریجنل ویمن ہینڈ بال کے موقع پر مہمان خصوصی کے ہمراہ کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، خواجہ سلمان رفیق، سیّد توصیف شاہ اور رابعہ روقی بھی موجود ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائیٹس کے مریضوں کے لیے انجیکشنوں کی خریداری کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بھٹوں پر چائیلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون مجتبیٰ شجاع الرحمن نیشنل کالج آف آرٹس میں ڈرگ فری سٹی لاہور کے سلسلے میں منعقدہ تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون مجتبیٰ شجاع الرحمن نیشنل کالج آف آرٹس میں ڈرگ فری سٹی لاہور کے سلسلے میں منعقدہ تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: چئیرمین جسٹس (ر) اختر حسن صوبائی زکوٰة کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کے قونصل جنرل یو بورن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی معروف توانائی کمپنی کے چئیرمین چنگ زن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔