Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 15 مئی 2015 کی تصاویر
ٹیکسلا: نیشنل ہائی وے کی جانب سے جی ٹی روڈ کے انتظامات سمبھالے ..
ٹیکسلا: نیشنل ہائی وے کی جانب سے جی ٹی روڈ کے انتظامات سمبھالے جانے کے بعد وارڈن پولیس کا ایک اہلکار ہائی وے پولیس کے اہلکار کو ٹریفک کنٹرول کے حوالے سے معلومات فراہم کر رہا ہے۔
جمعہ
15
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
جی ٹی روڈ
جمعہ
15
مئی
2015
کی مزید تصاویر
صوابی: امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر ابراہیم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نیلم جہلمج ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیرمملکت انوشہ رحمان کا کورین ایگزم بینک کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی منظور احمد خان کاکڑ بروری میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
کوئٹہ: وائس چانسلر بیوٹمز سے عورت فاؤنڈیشن کی چیف سیمی کمال ملاقات کرر ہی ہیں۔
حیدر آباد: سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ایس ایس پی آفس میں تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لیے متوقع آمد کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کا منظر۔
حیدر آباد: سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی ایس ایس پی آفس میں تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لیے متوقع آمد کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کا منظر۔
پنجگور: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ حاجی کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتح خوانی کرر ہے ہیں۔
گلگت: مینجنگ ڈائریکٹر ناردرن ایریا ز ٹرانسپورٹ کارپوریشن گلگت بلتستان محمد سعید اللہ یوسف زئی اور نیٹکو ملازمین میں سانحہ صفورہ میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
چکوال: پریس کلب میں فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: 2015ء ٹیکنیکل سیمینار میں مٹر اوڈا وائس پریذیڈنٹ ہنڈا کمپنی جاپان کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: چئیر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چئیر مین پی ایف ایم اے محمد یونس شواپرسٹجر کیلئے ماہر افرادی قوت کی فراہمی کیلئے مفاہمی یاد داشت پر دستخط کررہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین کو سیکرٹری معدنیات ادارے بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: سٹیشن کمانڈر برگیڈیئر حضرت سلطان گالف چمپئن شپ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر سٹی ویمن والی بال چمپئن شب کی فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہی ہیں۔
میر پور: آزاد کشمیر کے وزیر کھیل سلیم بٹ کشمیر گیمز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے چئیر میں پیپلز لائر لائر فورم سردار گل نواز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف متاثرین جوزف کالونی میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف متاثرین جوزف کالونی میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: متحدہ محاذ اساتذہ کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں اساتذہ پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہر کر رہے ہیں۔
لاہور: متحدہ محاذ اساتذہ کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: ٹاؤن شب کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو نیشنل بینک اور حبیب بینک کے صدر و پنجاب حکومت کے گیس سے 1200میگا واٹ بجلی کے لیے 84ارب روپے انڈر رائیٹ کی دستاویز پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکٹر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے 14وی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لے جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار رکن اسمبلی ماجد ظہور کی خراب ہونیوالی گاڑی کو دھکا لگا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خاں کمشنر آفس فیصل آباد میں ”پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب“ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پولی کی جدید ایمرجنسی سروس کے دفتر کے دورہ کے موقع پر کمپیوٹر پر موصول ہونیوالی شکایات کا ڈیٹا دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر کام کرنے والے قلی سخت گرمی میں نلکے کے پانی سے اپنی پیاس بجھا رہا ہے۔
راولپنڈی: پولیس لائن راولپنڈی کا منظر جہاں مختلف مقامات میں بندگاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں جنہیں نہ تو نیلام کیا جاتا ہے اور نہ ہی ان کی حفاظت کے لیے کوئی مناسب بندوبست کیا جاتا ہے۔
لاہور: مینارِ پاکستان کے مرکزی دروازے کے قریب ایک شخص نے کھلونوں کی دکھان سجا رکھی ہے۔
لاہور: تحریک عوامی حقوق کے زیر اہتمام جی پی او چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: الحمرا ہال کے صحن میں مشین کے ذریعے درخت سے کیڑوں کو ہٹایا جار ہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں صبح کے وقت پہلوانوں کے لیے سردائی تیار کی جا رہی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں سیرو تفریخ کے لیے آنیوالے بچے پختہ کھالے کے پانی میں پاؤں رکھے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔