Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 جون 2015 کی تصاویر
پشاور: صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی بلدیاتی الیکشن کے حوالے ..
پشاور: صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
منگل
2
جون
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلدیاتی انتخابات
منگل
2
جون
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: جماعت اسلامی کے فضل اللہ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پی ٹی آئی کے امیدوار جہانگیر رضا دھاندلی کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء عاصمہ عالمگیر بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: کڈنی سینٹر کے ملازمین پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس میں چینی بزنس کمیونٹی وفد کے دورہ کے موقع پر نائب صدر حمید اختر چڈھا چینی بیکی کمپنی کے چیئرمین یای ڈیزی کو ایف پی سی سی آئی کی روائتی شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیئر مین ایمر جنسی رسپانس کمیٹی و رکن قومی اسمبلی مہر اشتیاق احمد سمن آباد میں انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی طرف سے محکمہ معدنیات و کان کنی کی ری سٹچرنگ کے لیے قائم کردہ سٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل کمشنر سکول کرکٹ کپ کے سلسلے میں کھیلے جانے والا میچ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازاروں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کو ایرک مسیح اور میراج دین (ڈین آف کیتھڈرل چرچ) کی 25سالہ خدمات پر مبنی کتاب پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے ملازمین مغلپورہ کے قریب ٹریک کے مرمتی کام میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ کوئٹہ کے موقع پر مختلف روڈز بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کالج وقار النساء میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی و پرنسپل سائرمہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کالج وقار النساء میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کالج وقار النساء میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب میں طالبات ملی نغمہ پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک کی تکمیل کے بعد منصوبے کے افتتاح کے لیے بینرز لگائے گئے ہیں۔
فیصل آباد: شب بارات کے موقع پر شہری ایک دکان سے کھانے پینے کی مختلف چیزیں خرید رہے ہیں۔
فیصل آباد: شب بارات کے موقع پر ایک حلوائی کی دکان پر شہریوں کے لیے پوریاں تیار کی جا رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چینی قونسل جنرل مسٹر یو بورن ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں چینی زبان کے کورس شروع کرنے کے حوالے سے افتتاحی تقریب کے موقع پر ربن کاٹ رہے ہیں، چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ، سیکرٹری جنرل چائنہ ، جوائنٹ چیمبر صلاح الدین حنیف اور دیگر موجود ہیں۔
لاہور: حلوائی شب بارات کے مناسبت سے پوریاں تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے اکٹھی کی گئی اشیاء فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: میٹرو بس روٹ کے سٹیشن پر لگائے گئے ٹھنڈے پانی کے کولر سے ایک شہری پانی پا رہا ہے۔
راولپنڈی: میٹرو بس روٹ پر بنائے گئے سٹیشن کا ایک منظر۔
راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک اور سٹیشن کی تکمیل کے بعد کا ایک منظر۔
راولپنڈی: مریڑ حسن چوک سے میٹرو بس ٹریک کا ایک منظر۔
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریفسانحہ مستونگ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے دعا کررہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے بلوچستان کی سیاسی لیڈرشپ سے خطاب کررہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کے گورنر ہاؤس پہنچے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کوئٹہ پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ سے باہر تشریف لا رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کے کوئٹہ پہنچنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک استقبال کررہے ہیں۔