Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 جولائی 2015 کی تصاویر
اسلام آباد: جی سکس میں حبس کے ستائے بچے بارش کے دوران سڑک ..
اسلام آباد: جی سکس میں حبس کے ستائے بچے بارش کے دوران سڑک پر کھڑے پانی میں کھیل رہے ہیں۔
جمعرات
9
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
جمعرات
9
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: لیڈی کانسٹیبل یوم حضرت علی کے موقع پر مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالی خواتین عزاداروں کے سامان کی تلاشی لے رہی ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل ، ڈی سی او محمد عثمان ، سی سی پی امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف حضرت علی کے موقع پر مرکزی جلوس کی سکیورٹی جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار یوم حضرت علی کے موقع پر مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالے نوجوان کے بیگ کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: یوم حضرت علی کے موقع پر مبارک حویلی سے برآمد ہونیوالا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر گامزن ہے۔
لاہور: یوم حضرت علی کے موقع پر مبارک حویلی سے برآمد ہونیوالے مرکزی جلوس کے سلسلہ میں پولیس اہلکار کربلا گامے شاہ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: جماعة الدعوة کے رہنما پروفیسر عبدارحمن مکی نشاط آباد مرکز میں افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک آزادی قدس کے زیر اہتمام عابد حسین شاکری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان جاوید نسیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر حاجی فدا محمدنو شاد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں میں عید کی تقسیم کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کے چیئرمین طارق اسد ایڈووکیٹ لال مسجد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
َٓاسلام آباد: پشاور موڑ پر اوور ہیڈ برج کی تعمیر اور بارش کی وجہ سے کیچہر اور پانی کی تالاب کے باعث گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت مرکزی سینٹرایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے موقع پر پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور خطاب کرر ہے ہیں، جہانگیر ترین اور چاہ محمود قصوری بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اسلام پورہ رمضان بازار میں ایک خاتون خریدار سے اشیاء ضروریہ کی دستیابی، کوالٹی اور قیمتوں بارے دریافت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اسلام پورہ رمضان بازار میں اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈاکٹر اصغر مرزا میموریل ٹرسٹ کے اراکین کا اسپیشل بچوں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر کے بعد بچوں کے ساتھ گروپ فوٹووٴ
راولپنڈی: بارش کے دوران ایک پولیس اہلکار اپنے موبائل سے بارش کے ویڈیو بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: امام باڑہ چوک میں بارش کے جمع پانی میں بچے کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوری یوم علی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم غلی کے موقع پر ایک عزادار کی طبی امداد دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: یوم غلی کے موقع پر کشمیر بازار سے برآمد ہونے والا مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: یوم غلی کے موقع پر جلوس میں آنے والوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: بارش کے بعد کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: بارش کے دوران شہری بارش سے بچنے کے لیے میٹرو بس پل کے نیچے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: بارش کے دوران خواتین بارش سے بچنے کے لیے چھتری تھامے رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہلے اور رمضان کا تقدس نہ کرتے ہوئے رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں حبس کے ستائے نوجوان گھروں سے نکل کر بارش کے دوران کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش نے ہر طرف جل تھل کر دیا ، دو خواتین چھتریاں تانے اپنی منزل کی طرف رواں ہیں۔