Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 جولائی 2015 کی تصاویر
لاہور: ایک پولیس اہلکار بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی ..
لاہور: ایک پولیس اہلکار بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لے رہا ہے۔
جمعہ
10
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
جمعہ
10
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: میاں حمزہ شہباز شریف کی ہدایت پر ممبرپرائس کنٹرول کمیٹی وحید گل، سید دلشاد شاہ ، میاں عادل رشید و دیگر سنگھ پورہ رمضان بازار میں آٹے کا وزن چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: شیعہ علماء کونسل پنجاب کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے اظہار یکجہتی کے لیے القدس ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: خواتین نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے بادشاہی مسجد آرہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں لوگ جمعة المبارک کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
لاہور: داتا دربار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کاروح پرور منظر۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے پی ٹی آئی کے اشرف سوہنا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر مین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف اور وفاقی وزارت مذہبی امور کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر ساجد یوسفانی باہمی سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ سوشل ویلفیئر کے ڈائریکٹر جنرل محمود یثرب ہنجرا کمیٹی روم میں این جی اوز کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور فنی تربیت کے اداروں کی اپ گریڈیشن کے لیے قائم کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیئرمین امہ ویلفئیر ٹرسٹ محمود حقانی مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیئرمین امہ ویلفئیر ٹرسٹ محمود حقانی مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سابق مشیر سردار امجد یوسف ملاقات کر رہے ہیں۔
روالپنڈی: رمضان المبارک کے چوتھے جمعة المبارک کی ادائیگی کے بعد لوگ دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں چوتھےجمعتہ المبارک کی ادائیگی کے لیے آئے افراد پر ایک شخص خوشبو چھڑک رہا ہے۔
راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں لوگ رمضان المبارک کے چوتھے جمعة المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں لوگ رمضان المبارک کے چوتھے جمعة المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں لوگ رمضان المبارک کے چوتھے جمعة المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر روشن پاکستان مہم میں سٹی ٹریفک پولیس اور مقامی موٹر سائیکل کمپنی کے اشتراق سے شہریوں کی موٹر سائیکلوں کے بلب فری تبدیل کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد کشمیر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: قبلہ اول کی آزادی کے لیے نکالی جانیوالی قدس ریلی کے شرکاء سخت سکیورٹی میں قدیمی امامبارگاہ سے نکل رہے ہیں۔
سیالکوٹ: القدس ریلی میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
سیالکوٹ: قبلہ اول کی آزادی کے لیے نکالی جانیوالی القدس ریلی میں شریک خواتین ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے انفارمیشن و کلجر رانا محمد ارشد پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے الحمراء آرٹ کونسل میں منعقدہ کیلی گرافی نمائش میں فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینٹر آرگنائزر جہانگیر ترین سے پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرورودیگر ملاقات کر رہے ہیں۔