Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 اگست 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، کچہری گیٹ کے آگے نو پارکنگ ..
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، کچہری گیٹ کے آگے نو پارکنگ میں کھڑی موٹر سائکلیں شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن رہی ہیں۔
پیر
10
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پیر
10
اگست
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: شباب ملی فاٹا کے صدر شاہ جہان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: کرم ایجنسی کے ملک جمیل خان دیگر مشیران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: ورکرز ویلفیئر بورڈ ایمپلائز یونین کے صدر شاہ ذولقرنین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ابو طلحہ حج سروس کے زیر اہتمام عازمین حج کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
پشاور: خیبر ایجنسی کا رہائشی پاکستانی باؤلر یاسر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چار سدہ کے رہائشی شاہ عالم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی ٹی او شعیب خرم جانباز یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز سے ٹریفک انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث بارہ مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات جن سے شہریوں کو اکثر مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث باڑہ مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات جن سے شہریوں کو اکثر مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
پشاور: رکن صوبائی اسمبلی جان محمد خیبر پختونخوا اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
آٹھ مقام: طلبہ وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر کے استقبال کے لیے کھڑے ہیں۔
مظفر آباد: ملک خدا بخش اعوان انسپکٹر جنرل پولیس سے سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان عابد سعید ملاقات کرر ہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان عابد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز سے افغانستان اور پاکستان کے لیے جرمنی کی خصوصی نمائندہ سبائن سپارو سیر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاخلی چوہدری نثار علی خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیر کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے کے مطالعاتی دورے پر آنیوگالے پاکستان کے ایڈمنسٹریٹو سروس کے 38ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسران ایل ڈی اے کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز) آمنہ منیر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہاؤسنگ)عمارہ خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ملتان روڈ پر ایک شخص ٹوپیاں فروخت کرنے کے لیے جنگلے پر سجا رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید کے وکیل اے کے ڈوگر فلم ” فینٹم“کے خلاف دائر درخواست کے حوالے سے ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں بچے کتابوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد پر صبح کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا ایک منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا ایک منظر۔