Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 14 اگست 2015 کی تصاویر
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر بچے الحمراء ہال کے صحن میں نصب ..
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر بچے الحمراء ہال کے صحن میں نصب شاعر مشرق علامہ اقبال کے ماڈل کے پاس کھڑے نعرے لگا رہے ہیں۔
جمعہ
14
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
علامہ اقبال
جمعہ
14
اگست
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ڈین آف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر اسلام اللہ خان جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کرر ہے ہیں۔
لاہور: ریلوے ہیڈ کوارٹر میں جشن آزادی کی تقریب میں چیف ایگزیکٹر آفیسر محمد جاوید انور پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر واپڈا ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین واپڈا ظفر محمود پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شاہی قلعہ لاہور میں پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن ڈہوک منشی خان چکلالہ میں جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر پرنسپل مسز گلناز قدوس کاطالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب بوائز اسکاؤٹس کا دستہ حضوری باغ میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہے۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر ایک موٹر سائیکل سوار اپنے بچوں کے ہمراہ قوم پرچم تھامے مال روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر بچے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر ایک بچی اپنے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر بچوں نے اپنے چہروں پر ماسک پہن رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ہائی کورٹ بار میں ملک جسٹس شہزاد احمد خان، شیخ محمد سلیمان صدر ہائی کورٹ، جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ سیشن جج بہادر علی خان دیگر ججز کے ہمراہ جشن آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ کورٹ میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی جی ریسکیو 1122رضوان نصیر ریسکیو دفتر چاندنی چوک میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی جی ریسکیو 1122رضوان نصیر ریسکیو دفتر چاندنی چوک میں جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: شاھینزسٹار پبلک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سرپرست اعلیٰ چوہدری حنیف ، جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجور، ڈی ایس پی ریاض احمد ، ایس ایچ او نعمت اللہ خان و دیگر کا ریلوے اسٹیشن پر پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے جشن آزادی کی منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجورو دیگر کا ریلوے اسٹیشن پر جشن آزادی کی منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر ایک کمسن بچی جشن آزادی کے موقع پر قومی پرچم اٹھائے کھڑی ہے۔
راولپنڈی: جھنڈ اچیچی پوسٹ گریجوایٹ کالج میں ایم پی اے زیب النساء ، پرنسپل اظہرہ جبار جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج مری روڈ میں جشن آزادی کے موقع پر ایم پی اے زیب النساء، پرنسپل کنیز فاطمہ کا کیک کاٹنے کے بعدطالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج مری روڈ میں جشن آزادی کے موقع پر ایم پی اے زیب النساء، پرنسپل کنیز فاطمہ طالبات کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گرویجوایٹ کالج وقارالنساء میں جشن آزادی کے موقع پر پرنسپل سائرہ مفتی دیگر اساتذہ کے ہمراہ پرچم کشائی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گرویجوایٹ کالج وقارالنساء میں جشن آزادی کے موقع پر پرنسپل سائرہ مفتی دیگر اساتذہ اورطالبات کے ہمراہ کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: اسلام جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی مناسبت سے ٹیبلو پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اسلام جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی مناسبت سے ٹیبلو پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اسلام جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی مناسبت سے ٹیبلو پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر ایک شخص نے اپنی موٹر سائیکل کے آگے مینار پاکستان کا خوبصورت ماڈل سجا رکھا ہے۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر شہری موٹر سائیکل پر جہاز کا ماڈل لگائے مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر الحمراء ہال میں آزادی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: الحمراء ہال کے صحن میں لوگ یوم آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔
راولپنڈی: باغ سرداروں روڈ پر گرنے والی بلڈنگ کا منظر۔
راولپنڈی: جشن آزادی کی خوشی میں میٹرو بس میں جگہ نہ ہونے کے باعث شہری کھڑے لو کر سفر کر رہے ہیں جبکہ ایک غیر ملکی خاتون خوش گوار موڈ میں وکٹری کی نشان بنائے ہوئے ہے۔
راولپنڈی: جشن آزادی کی خوشی میں میٹرو بس میں جگہ نہ ہونے کے باعث شہری کھڑے لو کر سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور جشن آزادی کے موقع پر پارٹی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہورکیپٹن (ر) محمد امین وینس اور سی ٹی اور طیب حفیظ چیمہ جشن آزادی کے موقع پر ٹریفک پولیس لائن میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر یتیم بچوں کے ادارے ”اپنا گھر“ میں کیک کاٹا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی مسلم لیگ ہاؤس میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: جشن آزادی کے موقع پر موٹر سائیکل سوار قومی پرچم اٹھائے مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی قیادت میں جشن آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کے خلاف موٹر سائیکل ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حضوری باغ میں یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر خصوصی بچوں کے ساتھ ملی نغمہ گا رہے ہیں۔