
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 18 اگست 2015 کی تصاویر
- لاہور: پنجاب حکومت اور چین کی کمپنی کے مابین سالٹ رینج میں ..
لاہور: پنجاب حکومت اور چین کی کمپنی کے مابین سالٹ رینج میں جدید سیمنٹ پلانٹ لگانے کے حوالے سے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ شہبازشریف بھی موجود ہیں۔
منگل 18 اگست 2015 کی مزید تصاویر

حیدر آباد: امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔