Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 اگست 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اکبر بگٹی کی برسی کے موقع ..
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر کارکنان نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر رکھا ہے۔
بدھ
26
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اکبر بگٹی
بدھ
26
اگست
2015
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: لیبر قومی موومنٹ اور پاور لومز ورکرز یونین کے مزدور آج پانچویں روز بھی اپنے مطالبات نہ پورے ہونے پر ڈسی او آفس کے باہر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ حلقہ 55 کے دورہ کے موقع پر علاقے کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جس میں صفائی کی ابتر صورتحال پر موقع پر احکامات جاری کیے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ حلقہ 55 کے دورہ کے موقع پر علاقے کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جس میں صفائی کی ابتر صورتحال پر موقع پر احکامات جاری کیے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے پڑے کچرے کے ڈھیر سے بچے ضروری چیزیں تلاش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی سے گزرنے والے گندے نالے سے ٹریکٹر کے ذریعے گندہ پانی فصل کاشت کرنے کے لیے نکالا جا رہا ہے۔
کوئٹہ : اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر بلوچستان کے ہیڈ شریشتہ ڈینش لال میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرانک لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام فیسکو کی نجکاری کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
پشاور: گلبہار کے رہائشی نئے بجلی کے میٹرز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈاکٹر سجاد فسٹیولا بیماری کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈھیری باغوانان کے سابق ناظم حاجی نواز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: فروٹ میں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد دکاندار اپنی مدد آپ کے تحط سامان نکال رہے ہیں۔
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن میونسپل کمشنر مسرور احمد میمن کے ہمراہ فیصل زون میں ر فاہ عام جیم خانہ کا دورہ کر کے سہولیات کا معائنہ کر رہی ہیں۔
کوئٹہ : اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر بلوچستان کے ہیڈ شریشتہ ڈینش لال میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر کے بلیلی آفس کے سامنے افغانستان جانیوالے افعان مہاجرین کا قافلہ اجازت ملنے کا منتظر ہے۔
کوئٹہ : اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر کے بلیلی آفس کے سامنے افغانستان جانیوالے افعان مہاجرین کا قافلہ اجازت ملنے کا منتظر ہے۔
کوئٹہ : اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر کے بلیلی آفس میں افغانستان جانیوالی ایک مہاجر بچی کا نادرا ریکارڈ میں نام چیک کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ : اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر کے بلیلی آفس میں افغانستان جانیوالے افغان مہاجرین بچیوں کی تصویریں بنائی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ : اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر کے بلیلی آفس میں افغانستان جانیوالے افغان مہاجرین بچیوں کی تصویریں بنائی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ : اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر بلوچستان کے ہیڈ شریشتہ ڈینش لال میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پرکوئٹہ میں ہڑتال کے دوران کاروبار بند ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر ، ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار اور ارکان قانون ساز اسمبلی بھارتی افواج کی جانب سے سرحدی علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شیریک ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں دوران ڈیوٹی ایک سکیورٹی اہلکار ایک شخص کے کھانے کو چیک کر رہا ہے۔
راولپنڈی: سی پی او آفس کے باہر سکیورٹی اہلکار عام سائلین کو اندر جانے سے روک رہے ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں دوران ڈیوٹی ایک سکیورٹی اہلکار اخبار پڑھنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سی پی او آفس کے باہر لگائی گئی رکاوٹوں کے باعث سائلین کے آنے میں شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: بیڈ منٹن ٹونا منٹ کی فاتح کھلاڑیوں کا رکن صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان کے ہمراہ شہباز شریف سپورٹس کلب میں گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل لائیڈ آسٹن ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ یادگار شہداء پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمد سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل لائیڈ آسٹن ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل لائیڈ آسٹن ملاقات کر رہے ہیں۔