Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 1 ستمبر 2015 کی تصاویر
اسلام آباد: گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ..
اسلام آباد: گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے وزیر خوراک جاوید بڈھانوی ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
1
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
منگل
1
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر عنایت اللہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری حاجی سعید ارائی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایک پولیس اہلکار گاڑی کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: اسلام جمعیت طلبہ کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائننگ فائنل ایئر کی طالبات کے تیار کردہ ڈیزائن پراجیکٹ دیکھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائننگ فائنل ایئر کی طالبات کے تیار کردہ ڈیزائن پراجیکٹ دیکھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائننگ فائنل ایئر کی طالبات تیار کردہ پراجیکٹ کی نمائش کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے پولیس کے اہلکار اوور لوڈنگ پرچنگچی رکشے کا چالان کر رہے ہیں۔
َپشاور: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: باغبانپورہ مادھو لال حسین کے رہائشی ٹیوب ویل کی خرابی کے باعث پینے والا پانی ٹینکر سے حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور: پٹرول کی بندش کے باعث پٹرول پمپ بند پڑا ہے۔
جمرود: خو د کش دھماکے میں تباہ ہونیوالی گاڑی کا منظر۔
جمرود: خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکار شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں جمرود دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: پولیٹیکل ایجنٹ خیبر شہاب علی شاہ حیات آباد کمپلیکس کے باہر میڈیا کو جمرود دھماکے کی تفصیلات بتا رہے ہیں۔
کوئٹہ: بی ایم سی لیبر کالونی گرلز ہائی سکول کی طالبات مطالبات کے حق میں سپنی روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور ضمنی انتخابات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، عبدال علیم خان ، شعیب صدیقی، عمر سرفراز چیمہ، اور میاں اسلم اقبال بھی موجود ہیں۔
سیالکوٹ: ایئر کارگو ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ممبران سروس پروائیڈرز پر لگائے گئے 8فیصد ٹیکس کے خلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
نیلم: رتی گلی جھیل کے قریب سیاحوں کے لیے بنائے گئے ٹینٹ ویلج کا منظر۔
پشاور: گونر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان سے یو این ڈی پی کے کنٹری ڈائریکٹر مارک اینڈ ری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر، میاں رضا ربانی پیس میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی فوکل پرسن سینیٹر عائشہ رضہ فاروق سے کینیڈین ہائی کمشنر ہیدرگروڈن پاکستان میو پولیو کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت کر رہی ہیں۔