Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 14 ستمبر 2015 کی تصاویر
ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی بینڈز کے بین الاقوامی فیسٹیول ..
ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی بینڈز کے بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان دستہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
پیر
14
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ماسکو
پیر
14
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: محمد علی جناح یونیورسٹی میں منعقدہ اورینٹیشن ڈے کے موقع پر فیکلٹی ممبران کے ہمراہ اسٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔
آٹھ مقام: محکمہ صحت کے ملازمین ایوان صحافت چنار پریس کلب کے سامنے شاہراہ نیلم بند کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: محلہ قریش آباد کے رہائشی بچے کی بازیابی کے لیے مظاہرین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بھوربن: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال سول سروس اصلاحات پر دو روزہ مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
جامشورہ: کینی لینن کا ڈائریکٹر سیڈ اور طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں لگائی گئی منڈی مویشیاں میں شہری عید قربان کے لیے جانور پسند کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں لگائی گئی منڈی مویشیاں میں شہری عید قربان کے لیے جانور پسند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں منعقدہ فنون لطیفہ کے مقابلے میں شریک ایک طالبہ فنپارہ بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں منعقدہ فنون لطیفہ کے مقابلے میں شریک ایک طالبہ پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
نیلم: وادی نیلم کے سیاحتی مقام بابون کا مسحور کن منظر۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) عرفان قیصر شیخ بورڈ ممبران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے پاکستان یونائیٹڈ کرسچن موومنٹ کے چیئرمین البرٹ ڈیوڈ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر خالد رانجھا بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور سے قطر کی ہیومن ریسورس کمپنی کے چیر ایگزیکٹو اشوک شرلیتھا اور چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان پرائیوٹ سکولز کے نمائندگان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: امریکن قونصلیٹ جنرل ذاکر یوی ہارکن رائڈر کو ایف پی سی سی آئی کے دورہ کے موقع پر چیئرمین خواجہ ضرار کلیم ، پیر سید ناظم حسین شاہ، حمید اختر چڈھا اور ملک افتخار سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ماڈل ٹاؤن میں ملک محمد اسلم وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدر محمد سرور سمن آباد میں ضمنی انتخابات کے جلسے سے خطاب کر رہے ہیں، میاں اسلم اقبال اور عبدالعلیم خان بھی ہمراہ ہیں۔
ماسکو: لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الحسن شاہ کا بین الاقوامی فوجی موسیقی میلے کی اختتامی تقریب کے بعد پاکستانی دستوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ماسکو: لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الحسن شاہ بین الاقوامی فوجی موسیقی میلے کی اختتامی تقریب میں پاکستانی دستوں سے مل رہے ہیں۔
ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی بینڈز کے بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان دستہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی بینڈز کے بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان دستہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی بینڈز کے بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان دستہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی بینڈز کے بین الاقوامی فیسٹیول میں پاکستان دستہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔