
Moscow - Urdu News
ماسکو ۔ متعلقہ خبریں

ماسکو (روسی: Москва، انگریزی: Moscow) روس کا دارالحکومت اور سیاسی، اقتصادی، تجارتی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے ۔ یہ براعظم یورپ کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ شہر روس کے یورپی علاقے میں وسطی وفاقی ضلع میں دریائے ماسکو کے کنارے واقع ہے۔ تاریخی طور پر یہ سوویت اتحاد اور زار کے عہد میں بھی روس کا دارالحکومت رہا ہے۔ یہاں واقع روسی صدر کی رہائش گاہ ماسکو کریملن کو عالمی ثقافتی ورثء قرار دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں روسی پارلیمان (دوما اور وفاقی مجلس) اور حکومت روس کے دیگر دفاتر بھی اسی شہر میں ہیں۔
-
امریکہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے خبر گمراہ کن ہے ، روس
ماسکو کا مؤقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے کا حل صرف اور صرف سیاسی اور سفارتی ذرائع سے تلاش کیا جانا چاہیے،روسی وزارت خارجہ
پیر 14 جولائی 2025 - -
یوکرین جنگ: شمالی کوریا کی جانب سے روس کی حمایت کا اعادہ
ڈی ڈبلیو اتوار 13 جولائی 2025 -
-
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان شمالی کوریا کے خلاف اتحاد بنانے سے باز رہیں، روس
اتوار 13 جولائی 2025 - -
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان شمالی کوریا کے خلاف اتحاد بنانے سے باز رہیں، روس
اتوار 13 جولائی 2025 - -
فرانسیسی چیف آف سٹاف نے روس اور مشرق وسطی میں تزویراتی زوال سے خبردار کر دیا
ماسکو فرانس کے خلاف ہائبرڈ جنگ لڑ رہا، کریملن نے فرانس کو ایک ترجیحی ہدف بنا لیا،فادی الداھوک
ہفتہ 12 جولائی 2025 -
ماسکو سے متعلقہ تصاویر
-
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
وسطی روس کے تمام حصوں میں اگلے ہفتے کے آغاز تک گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیش گوئی
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
یکطرفہ بھارتی اقدامات نے مسئلہ کشمیر کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا: سردار مسعود خان
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
یکطرفہ بھارتی اقدامات نے مسئلہ کشمیر کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا: سردار مسعود خان
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا
اسٹیل ملز بحالی میں روس کی شراکت داری سے نئی تاریخ رقم ہوگی،ہارون اختر
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
یوکرین کے متعلق ’نئے آئیڈیا‘ پر روس اور امریکہ میں تبادلہ خیال
ڈی ڈبلیو جمعہ 11 جولائی 2025 -
-
ٹرمپ کے بیان کے بعد روسی ردِعمل: 728 ڈرونز کے ساتھ یوکرین پر سب سے بڑا فضائی حملہ کردیا
جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی کی روسی فیڈریشن کے اول نائب وزیر توانائی سے ملاقات
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
طارق فاطمی کی سربراہی میں وفد کی روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا گیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امورسفیر سید طارق فاطمی کی سربراہی میں وفد کی روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا گیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
روس کی طرف سے یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون اور میزائل حملہ
ڈی ڈبلیو بدھ 9 جولائی 2025 -
-
صدرٹرمپ کا روس پرمزید پابندیوں کا عندیہ
بدھ 9 جولائی 2025 - -
ٹرمپ کی پیوٹن پر سخت تنقید، روس پر مزید سخت پابندیوں کا عندیہ
پیوٹن سے خوش نہیں ہوں کیونکہ روسی اور یوکرینی فوجی ہزاروں کی تعداد میں مارے جا رہے ہیں، گفتگو
بدھ 9 جولائی 2025 - -
روس: پوٹن کی طرف سے برطرفی کے چند گھنٹوں بعد وزیر مردہ پائے گئے
ڈی ڈبلیو منگل 8 جولائی 2025 -
-
پیوٹن کی جانب سے برطرفی کے چند گھنٹوں بعد روسی وزیر ٹرانسپورٹ نے خود کشی کرلی
منگل 8 جولائی 2025 - -
جرمنی: وزیر دفاع نے ہنگامی دفاعی منصوبوں کا خاکہ پیش کیا
ڈی ڈبلیو منگل 8 جولائی 2025 -
Latest News about Moscow in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Moscow. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ماسکو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ماسکو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ماسکو سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
امریکا افغان طالبان کا معاہدہ
وہ امریکا جس نے فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے48 /ملکوں کے نیٹو اتحاد کی فوجوں کے ساتھ مل کر ایک غریب پسماندہ اسلامی ملک افغانستان پر حملہ کیا تھا۔ افغان طالبان نے اپنے ملک کی آزادی کے لیے امریکا اورنیٹو ..
-
کورونا وائرس،اللہ کی بے آواز لاٹھی
سن 2002 میں چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے 774 افراد ہلاک ہوئے مجموعی طور پر اس 8098 افراد متاثر ہوئے تھے۔ کورونا وائرس کی بہت سی اقسام ہیں لیکن ان میں سے چھ اور اس حالیہ وائرس کو ملا کر سات ایسی قسمیں ہیں ..
مزید مضامین
ماسکو سے متعلقہ کالم
-
افغانستان :تحریک اسلامی اور کیمونسٹوں میں تصادم ۔ قسط نمبر 3
(میر افسر امان)
-
80ویں یوم تاسیس جماعت اسلامی
(میر افسر امان)
-
پیٹ نہ پیاں روٹیاں سبھے گلاں کھوٹیاں
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
امریکا اور افغانستان کی دلدل۔(قسط نمبر5)
(میاں محمد ندیم)
-
افغان طالبان اور اشرف غنی اوراس کے اتحادی
(میر افسر امان)
-
پاک سعودی تعلقات اور معیشت
(عثمان غنی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.