
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 17 ستمبر 2015 کی تصاویر
- ََٓٓاسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید مسلم ..
ََٓٓاسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفرالحق کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
جمعرات 17 ستمبر 2015 کی مزید تصاویر

لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار قربانی کے جانوروں کے لیے سجاوٹ کا سامان تیار کر رہے ہیں۔

ََٓٓرحیم یار خان: یسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشق میں مصروف ہیں۔