
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 17 ستمبر 2015 کی تصاویر
- راولپنڈی: قطر حکومت کی جانب سے پی آئی کو تحفہ میں دی گئی مسافروں ..
راولپنڈی: قطر حکومت کی جانب سے پی آئی کو تحفہ میں دی گئی مسافروں کے لیے دی گئی مرسیڈیز بسوں کی حوالگی کے موقع پر ترجمان ایوی ایشن شیر علی خان بسوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
جمعرات 17 ستمبر 2015 کی مزید تصاویر

لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دوکاندار قربانی کے جانوروں کے لیے سجاوٹ کا سامان تیار کر رہے ہیں۔

ََٓٓرحیم یار خان: یسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشق میں مصروف ہیں۔