Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 2 اکتوبر 2015 کی تصاویر
ََََََٓٓٓٓٓٓاسلام آباد: کور کمانڈر لیفٹیننٹ قمر باجوہ سے ..
ََََََٓٓٓٓٓٓاسلام آباد: کور کمانڈر لیفٹیننٹ قمر باجوہ سے آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار عابد حسین ملاقات کرر ہے ہیں۔
جمعہ
2
اکتوبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جنرل قمر جاوید باجوہ
جمعہ
2
اکتوبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: پی ایچ اے کے اہلکار گڑھی شاہو میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیداروں کے بڑے سائز کے فلیکسز اتار رہے ہیں۔
لاہور: مزدور ریلوے اسٹیشن کے ٹریکٹس کے ساتھ مرکزی دیوار کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک بھکاری خاتون سڑک کنارے فٹ پاتھ پر بیٹھی اپنے بچے کو کھانا کھلا رہی ہے۔
لاہور: قیصر بہبود ویمن سینٹر میں نیوٹیک کے زیر اہتمام طالبات کی بنائی گئی اشیاء کی نمائش کو مہمان خصوصی چیئرمین ذوالفقار احمد چیمہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر تہمینہ منیف دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد ”حضرت عثمان غنی کانفرنس“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد ”حضرت عثمان غنی کانفرنس“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
ََََٓٓٓٓلاہور: بادشاہی مسجد میں منعقدہ ”حضرت عثمان غنی کانفرنس“ کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
ََََََََََََََََََٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓراولپنڈی: ہنر مند روڈ کنارے فروٹ ٹوکریاں بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر ہا ہے۔
اسلام آباد: سبزی فروٹ منڈی میں ایک افغان بچی پیاز کے چھلکوں سے کار آمد پیاز تلاش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: سبزی فروٹ منڈی میں ایک محنت کش لکڑی کی پیٹیاں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
مظفر آباد: بلدیہ کی کاروائی کے دوران قبرستان میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
ََََََََٓٓٓٓٓٓٓٓاسلام آباد: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری یاسین سے وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب ملاقات کر رہے ہیں۔
ََٓٓاسلام آباد: کور کمانڈر لیفٹیننٹ قمر باجوہ سے آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری عابد علی ملاقات کر ہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب محکمہ صحت کے منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی سے تبادلہ خیال کررہے ہیں۔