
General Qamar Javed Bajwa - Urdu News
جنرل قمر جاوید باجوہ ۔ متعلقہ خبریں

-
uبھارتی کی آبی جارحیت ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ،عمر ایوب
) بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد گزرنے والا ہر لمحہ پاکستان کے لیے ایک ٹائم بم ہے،اپوزیشن لیڈر
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد گزرنے والا ہر لمحہ پاکستان کے لیے ایک ٹک ٹک ٹائم بم ہے، عمر ایوب
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور وفاق اندر سے ملے ہوئے ہیں، میاں افتخار
�ں ترمیم کو رول بیک کرنے کی اجاز ت نہیں دیں گے ،پی ٹی آئی مائنز اینڈ منرل بل کو بارگینگ کیلئے استعمال کررہی ہے، پریس کانفرنس
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
گنڈاپور حکومت نے کرپشن کے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالے‘ اختیار ولی
تحریک انصاف کی حکومتیں پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومتیں ثابت ہوئیں، ردعمل جاری
اتوار 6 اپریل 2025 - -
سرگودھا،سابق تحصیل ناظم انعام الحق پراچہ کی پوتی کی شادی سابق آرمی چیف کے برادر نسبتی سے انجام پائی
اتوار 6 اپریل 2025 -
جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلقہ تصاویر
-
گنڈاپور حکومت نے کرپشن کے سابق ریکارڈ بھی توڑ ڈالے، علی امین بتائیں اب اینٹ انہیں ماری جائے یا بانی پی ٹی آئی کو ،اختیار ولی
بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کیلئے منتیں کر رہے ہیں، فوج کرپشن میں لتھڑی قیادت کیساتھ بیٹھ کر اپنا دامن داغدار نہیں کریگی، بیان
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
ٹ*گنڈاپور حکومت نے کرپشن کے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالے،اختیار ولی خان
ًعمران آج بھی کسی چور دروازے کی تلاش میں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کیلئے منتیں کر رہا ہے
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
مشہورِ زمانہ جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے
ویڈیو بنانے کا پہلے سےکوئی منصوبہ نہیں تھا، جب ویڈیو بن گئی اس وقت نواز شریف جیل میں تھے تو میں نے ریکارڈنگ مریم نواز کو دے دی؛ مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ کی گفتگو
ساجد علی بدھ 26 مارچ 2025 -
-
آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی
نمازجنازے میں صدر،وزیراعظم ،نوازشریف،وزرائے اعلیٰ سندھ وبلوچستان ،خواجہ آصف،محسن نقوی،راناثناء اللہ،یوسف گیلانی ،ایازصادق ، جنرل (ر)اشفاق پرویزکیانی اورجنرل(ر)قمرجاویدباجوہ ... مزید
منگل 25 مارچ 2025 - -
‘وفاقی حکومت کے نمائندے اپنے بیانات کے ذریعے ملک میں امن کے قیام کے بجائے دہشت گردی کی آگ پر مزید تیل چھڑک رہے ہیں، بیرسٹر سیف
اتوار 23 مارچ 2025 - -
حکومتی اراکین اپنے بیانات سے قیام امن کے بجائے دہشت گردی کی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں، بیرسٹر سیف
اتوار 23 مارچ 2025 -
-
بلوچوں پر ظلم کر کے نفرتوں کی نئی داستانیں لکھی جا رہی ہیں ، آغا حسن بلوچ
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
بلوچستان میں دہشتگردی کے تانے بانے ایران و افغانستان سے ملتے ہیں ،خواجہ آصف
دہشتگردوں کے خلاف کثیرالجہتی اور ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا،پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہے وہ آپریشن کے حق میں نہیں ہیں،وزیردفاع اس وقت کے ایک اجلاس میں شہبازشریف باجوہ سے یہ سوال ... مزید
جمعرات 20 مارچ 2025 - -
دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی
میٹنگ میں لوگوں نے دہشتگردوں کو واپس لانے پر تحفظات کا اظہار کیا، مجھے نہیں یاد کہ آپریشن کیلئے 3ماہ کی مدت کا کہا گیا ہو، بلوچستان میں موجود دہشتگردوں کے تانے بانے ایران ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 20 مارچ 2025 -
-
کچے میں 90 فیصد علاقہ ڈاکوؤں سے خالی کروالیا گیا ہے، مجتبیٰ شجاع الرحمان
جمعرات 20 مارچ 2025 - -
خیبرپختونخواہ میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے
آپریشن کا فائدہ نہیں نقصان ہی ہونا ہے، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تو چل ہی رہے ہیں، سب کو بیٹھنا ہوگا قرار داد پاس کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، ہماری افغانستان کے ساتھ بات چیت ضروری ... مزید
محمد علی بدھ 19 مارچ 2025 -
-
خواجہ آصف، فیصل واوڈا اور طلال چوہدری کہتے کہ میں فوج سے ملا ہوا ہوں
یہ تینوں کیا کہنا چاہتے ہیں کہ کسی کا فوج سے ملنا غداری ہے؟ قمر باجوہ سے اختلاف ہوسکتا ہے لیکن فوج سے کوئی اختلاف نہیں، آرمی چیف سے میرے تعلقات ٹھیک ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 19 مارچ 2025 -
-
جب تک بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں سیاسی استحکام نہیں آسکتا
آگے بڑھنے کیلئے بانی کو رہا کرنا چاہیئے،کل کی میٹنگ میں سیاسی معاملات پربات نہیں ہوئی، بانی کو کہا کہ میرا ضمیر کہتا ہے آپ کی رہائی کیلئے جو کرسکا کروں گا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 19 مارچ 2025 -
-
دہشتگردوں سے لڑنا ہم سب کا فرض ہے،پی ٹی آئیساتھ کھڑی ہوگی، علی محمدخان
ہمارے دورمیں کوئی دہشتگرد واپس نہیں لائے گئے،کسی جوڈیشل کمیشن کے تحت ہی تحقیقات کرالیں،پی ٹی آئی رہنما
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
فوجی آپریشن بلوچستان مسئلے کا حل نہیں ، جب صوبوں کو حقوق نہ دیئے جائیں تو دہشتگردی ہوگی، شیرافضل مروت
جمعرات 13 مارچ 2025 -
Latest News about General Qamar Javed Bajwa in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about General Qamar Javed Bajwa. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ چوتھا حصہ
پاکستان کے حوالے سے بات کی جائے تو جتنا یہ تاریخ و ثقافت کے حوالے سے امیر ملک ہے، اتنے ہی کم ہمارے پاس عجائب گھر ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ہمارے پاس تقریباً 56 چھوٹے بڑے میوزیم ..
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش تماشائی بننے کے بجائے اقوام ..
-
دوستی کا دعویٰ ہے ،دشمنوں سا لہجہ ہے
1991 میں سویت یونین کے ٹکرے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکہ دنیاکی واحد سپر پاور اور تھانیدار بن گیااور ہر جگہ پر اپنی من مانیاں کرنے لگ گیا۔جارج ہربرٹ بش کے ایک مشیر نے 1990 میں ہفتہ روزہ ٹائم کوانٹرویودیتے ..
-
اور مریم نواز بول پڑیں۔۔۔۔
اب "باہر" کی بجائے شائد "اندر" جانا پڑے۔۔۔۔ نئے سال کا پہلا ھفتہ اھم
-
16 دسمبر 2014 یوم سیاہ!
16 دسمبر 2014 کی صبح پاکستانی تاریخ کی تاریک صبح تھی۔ مایں اپنے لخت جگروں کو صبح غسل دے کر ناشتہ بنا کر علم کے حصول کے لیے اسکول بھیج رہیں تھیں۔ایک ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو خود اسکول چھوڑ کر آرہی تھی ..
مزید مضامین
جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلقہ کالم
-
بدلے کے بغیر بدلنا ہوگا ریاست کو!
(ساجد خان)
-
سچ بولنامشکل، لکھنا بہت آسان
(ساجد خان)
-
کیوں ڈریں زندگی میں کیاہوگا!
(ساجد خان)
-
کثرت رائے کی خدمات ‘حکومتی چشم پوشی کیوں؟
(راؤ غلام مصطفی)
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کی کارروائیاں
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
توجہ کا طالب
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.